ETV Bharat / state

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف - ممبئی

رواں ماہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ دیکھنے کو ملا ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 1:16 PM IST

رواں ماہ کے آخری ہفتہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی درج کی گئی۔

آج پٹرول جہاں 5 پیسہ سستا ہوا ہے، تو وہیں ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 10 پیسے کی کمی درج کی گئی۔

وہیں دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 72.81 روپے فی لیٹر ہے اور ڈیزل 66.39 روپے فی لیٹر ہوا ہے۔
ممبئی میں پٹرول 78.43 روپئے فی لیٹر مل رہا ہے اور ڈیزل 69.54 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔

چننئی میں پٹرول 75.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیزل 70.15 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

کولکاتا میں پیٹرول 74.88 روپئے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 68.18 روپئے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.