ETV Bharat / state

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 81.46 روپے ہے جبکہ ڈیزل 71.07 روپے فی لیٹر ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیسرے دن بھی اضافہ

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 5:58 PM IST

اتوار کے روز مسلسل تیسرے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا۔ جمعہ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 48 دن تک مستحکم رہنے کے بعد پہلی بار اضافہ کیا گیا۔

سرکاری شعبے کی آئل مارکیٹنگ کی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق آج ملک کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 18 سے 20 پیسے اور پیٹرول میں آٹھ پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

ڈیزل 19 پیسے مہنگا ہے اور دہلی میں پٹرول 08 پیسے فی لیٹرمہنگا ہوا ہے۔

گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری ترمیم 2 اکتوبر کو ہوئی تھی، جبکہ پٹرول کی قیمت گزشتہ 58 دن سے مستحکم تھی۔

پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو 7 سے 8 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 81.46 روپے ہے جبکہ ڈیزل 71.07 روپے فی لیٹر ہے۔

تجارتی شہر ممبئی میں پٹرول 88.16 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.54 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔

کولکاتا میں پٹرول 83.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 74.64 روپے فی لیٹر پر آگیا۔ چنئی میں پٹرول کی قیمت 84.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 76.55 روپے فی لیٹر تھی۔

آئی او سی ایل کے مطابق آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔ (قیمت میں فی لیٹر ....

شہر ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹرول

دہلی: 71.07 ۔۔۔۔۔۔۔ 81.46

ممبئی: 77.54 ۔۔۔۔۔۔۔ 88.16

کولکاتا: 74.64 ۔۔۔۔ 83.03

چنئی: 76.55 ۔۔۔۔۔۔ 84.53

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.