ETV Bharat / state

پیٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ پیسے کی کمی

قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں منگل کو تیل کی قیمتوں میں پانچ پیسے تک کی کمی درج کی گئی۔

petrol-and-diesel-prices
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 2:13 PM IST

دہلی میں پٹرول کی قیمت میں آج پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ اب یہ 72.41 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل میں بھی اتنی ہی کمی کے ساتھ یہ 67.37 روپے پر پہنچ گیا۔

اس سے پہلے پیر کو دہلی میں پٹرول کی قیمت 72.46 تھی جبکہ ڈیزل 67.44 روپے میں بیچی جا رہی تھی۔

منگل کو ممبئی میں بھی پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ پٹرول کی قیمت 78.04 روپے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت سات پیسے کی کمی کے ساتھ 70.58 روپے پر پہنچ گئی۔

petrol-and-diesel-prices
petrol-and-diesel-prices

بھارتی تیل نگم کی ویب سائٹ کے مطابق کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 74.49 روپے. اور 69.16 روپے ہو گئی ہے جبکہ چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 75.20 اور 71.20 روپے فی لیٹر ہے۔نوئیڈا میں پٹرول کی قیمت 72.42 فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 66.45 روپے ہے۔

گروگرام (ہریانہ )میں پٹرول کی قیمت 66.35 فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 66.35 روپے فی لیٹر ہے۔

Intro:ہاویری شہر ایلاچی کے مالوں سے ملک مشہور ہے

Body:ریاست کرناٹک کا ہاویری شہرملک بھر میں ایلاچی کے مالوں کے نام سے مشہور ہے. اس شہر میں پھولوں کے مالوں کی طرح یہاں ایلاچی کے مالے بھی تیار کیا جاتا ہے.. ریاست کرناٹک ہاویری شہر کے سوا اور کہی بھی اس ایلاچی کے مالے نہیں ملتے ہیں. اس ایلاچی کے مالوں کو عوام اپنے حثیت کے حساب سے خرید تے ہیں. اس کی قیمت ایک سو روپے سے لیکر 50 ہزار تک کے مالے بنایا جاتا ہے. اس مالوں کو عوام درگاہوں، مندروں شادی سیاسی مذہبی اجلاس کے لیے خریدتے ہیں. ان ہاروں کو تیار کر نے کے لئے کم سے کم ایک کھنٹا وقت لگتاہے. یہاں پر تیاریاں کردا مالے خریدنے کے لئے لوگ ملک بھر سے آتے ہیں. یہاں پر مالے تیار کر نے والے دکانداروں نے ای ٹی وی نمایندہ کو بتاتے ہوئے کہا. اس کو تیار کرنے کے ایلاچی کو خریدنہ پڑھتاہے. ایلاچی کی قیمت دو ہزار روپیہ کلو ہے..جس کے لئے جو لوگ آپنے حساب سے بنانے کا آڈر دیتے ہیں اس حساب سے مالے بناکر دیاجاتاہے. سب سے زیادہ ایلاچی کے.مالے بنانے والے لوگوں میں مسلم عوام تعداد زیادہ ہے اگر ان لوگوں کو ریاست کرناٹک کے اقلیتی بہبودی وزیر ضمیر احمد خان کی
جانب کوئی مالی امداد ملتی ہے تو یہ لوگ اپنے کاروبار کو اور بھی بڑے پیمانے میں کرکے اپنی. زندگی خوشگوار گزار سکتے ہیں... 1..بائٹ ..محترمہ شبانہ... 2...بائٹ. .عثمان صاحب پٹیگار، 3...بائٹ.... حیدر اعلی... ای ٹی وی بھارت کے لئے ہاویری سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.