ETV Bharat / state

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف عدالت میں عرضی داخل

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ذاکر خان کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 'کمیشن کے چیئرمین اس آئینی عہدے کا استعمال عام آدمی پارٹی کے لیے کر رہے ہیں۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف عدالت میں عرضی داخل
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف عدالت میں عرضی داخل
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 11:12 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے پٹیشن دائر کرنے والے عبدالامیر امیرو اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ذاکر خان سے اس موضوع پر گفتگو کی جس میں دونوں نے ہی اپنی بات کو واضح طور پر رکھا۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف عدالت میں عرضی داخل

آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ عبد الامیر نے کہا کہ 'وہ دہلی اقلیتی کمیشن کے آئینی عہدے کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'عدالت سے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نہ صرف چیئرمین کو اس آئینی عہدے سے برطرف کیا جائے بلکہ جو تنخواہ انہوں نے لی ہے اور جو سہولیات انہیں اس عہدے کی وجہ سے مل رہی ہیں اس کی رقم بھی ان سے وصول کی جائے۔'

petition file on dmc chairman
petition file on dmc chairman

وہیں دہلی اقلیتی کمیشن کا کہنا ہے کہ 'انہوں نے عام آدمی پارٹی کی رکنیت لی ہی نہیں ہے بلکہ جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: دہلی اقلیتی کمیشن اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم

ذاکر خان نے کہا کہ 'دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ہونے کے ناطے میرا فرض ہے کہ میں حکومت کے ساتھ تال میل کر کے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کام کروں اس کے لیے ان کے ساتھ رابطے میں رہنا ضروری ہے۔'

فی الحال دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو 31 اگست تک جواب داخل کرنے کو کہا اس کے بعد ہی اس معاملے میں کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.