ETV Bharat / state

Delhi Metro: دہلی میں میٹرو اور بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت

دہلی میں میٹرو کے ایک کوچ میں 30 مسافر تو وہیں بسوں میں سیٹ کے 50 فیصد تک مسافر کھڑے ہو کر سفر کر سکیں گے۔

Delhi Metro: دہلی میں میٹرو اور بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت
Delhi Metro: دہلی میں میٹرو اور بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت
author img

By

Published : Nov 21, 2021, 10:59 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (Delhi Disaster Management Authority) نے میٹرو (Delhi Metro) اور بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

Delhi Metro: دہلی میں میٹرو اور بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت

کورونا کے دوران لگائی گئی پابندیوں میں ان دونوں ہی پبلک ٹرانسپورٹ میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ موجودہ وقت میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اس معاملے میں مسافروں کو کھڑے ہوکر سفر کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

وہیں میٹرو کے ایک کوچ میں 30 مسافر تو وہیں بسوں میں سیٹ کے 50 فیصد تک مسافر کھڑے ہوکر سفر کرسکیں گے۔ دونوں ہی ٹرانسپورٹ نظام میں مسافروں کے درمیان ڈسپنسنگ اور ماسک وغیرہ کی شرائط کے نفاذ کو یقینی بنانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

راجدھانی میں آلودگی کی بڑھتی سطح کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے بھی دہلی میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو لے کر کئی سوال کھڑے کئے تھے۔ گزشتہ دنوں وزیر ماحولیات گوپال رائے نے اس معاملے میں دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے اجازت لینے کے لیے خط بھی لکھا تھا اس کے بعد اجازت ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.