ETV Bharat / state

Satyendar Jain Money Laundering Case ستیندر جین کے خلاف معاملہ منتقل کرنے کی اجازت

سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ جین جعلی دستاویزات بنا کر ڈاکٹروں اور جیل حکام کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ان کے خلاف اسپتال میں داخل کرانے کے لیے اپنی بیماری کی جعلسازی کا بھی الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ جین وزیر نہیں ہیں لیکن وہ جیل میں ہیں اور جس اسپتال میں انہیں داخل کیا گیا ہے وہ دہلی حکومت کے کنٹرول میں ہے۔ Trial Court Allows ED Plea for Transfer of Case

ستیندر جین
ستیندر جین
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 10:52 PM IST

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف درج کیس کو خصوصی جج گیتانجلی گوئل سے دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی درخواست کو منظور کرلیا۔ Trial Court Allows ED Plea for Transfer of Case

راؤس ایونیو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ونے کمار گپتا نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ سنایا۔ قبل ازیں جج گپتا نے متعلقہ معاملے میں دونوں فریقوں کو سننے کے بعد جمعرات کو اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔

سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ مسٹر جین جعلی دستاویزات بنا کر ڈاکٹروں اور جیل حکام کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ان کے خلاف اسپتال میں داخل کرانے کے لیے اپنی بیماری کی جعلسازی کا بھی الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر جین وزیر نہیں ہیں لیکن وہ جیل میں ہیں اور جس اسپتال میں انہیں داخل کیا گیا ہے وہ دہلی حکومت کے کنٹرول میں ہے۔

دفاعی وکیل نے ای ڈی کے دلائل کو مقدمے کو الگ سمت دینے اور اپنے مؤکل کی تحویل میں توسیع کو افسوسناک قرار دیا. جین کو منی لانڈرنگ کیس میں گزشتہ 30 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کا خصوصی انٹرویو

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.