ETV Bharat / state

فلموں اور ٹی وی سیریلز کے لئے شوٹنگ کی اجازت - ٹی وی سیرئیلوں

حکومت نے اب فلموں اور ٹی وی سیریلز کے لئے شوٹنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

فلموں ،ٹی وی سیرئیلوں کےلئے شوٹنگ کی اجازت

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 2:28 PM IST

اس سلسلے میں اطلاعات و نشریات کی وزارت نے ایک خصوصی ہدایت جاری کی۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے اتوار کو یہ اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اب فلموں اور ٹی وی سیریلز کی شوٹنگ پر لگی پابندی ہٹا لی گئی ہے اور وزارت داخلہ اور وزارت صحت کی ہدایات کے تحت شوٹنگ ہو سکے گی۔

شوٹنگ کے دوران کیمرے کے سامنے اداکار ماسک نہیں پہنیں گے لیکن دیگر لوگوں کو پہننا لازمی ہوگا اور سماجی دوری پر عمل کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.