ETV Bharat / state

عوام کو شاہراہ پر پابندی کی خلاف ورزی کرنی چاہیے:محبوبہ

پی ڈی پی صدر اور ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں وکشمیر کی عوام کو شاہراہ پر پابندی کی خلاف ورزی کرنی چاہیے تاکہ سرکار اس فیصلے کو واپس لے۔

author img

By

Published : Apr 10, 2019, 1:38 PM IST

عوام کو شاہراہ پر پابندی کی خلاف ورزی کرنی چاہیے:محبوبہ

نوگام سرینگر میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر اور بھارت کے رشتے کو فلسطین کے طرز پر نہیں دیکھنا چاہتے کیونکہ پھر کشمیر میں بھی فلسطین جیسی صورتحال پیدا ہو جائے گی۔

عوام کو شاہراہ پر پابندی کی خلاف ورزی کرنی چاہیے:محبوبہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا نریندر مودی کو دوبارہ حکومت میں آنے کے امکانات کے بیان پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگر مودی کی پہلی حکومت نے کشمیر پر مذاکرات کرنے کا سنہری موقع کھو دیا ہے، تاہم وہ ان کا کہنا تھا کہ اگر مودی کی سرکار پھر سے منتخب ہوتی ہے تو وہ امید کریں گی کہ مسئلہ کشمیر پر مودی پاکستان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

Intro:جموں و کشمیر کا مسئلہ تین ضلعوں تک محدود نہیں: عمر عبداللہ

بارہمولہ پارلیمانی نشست کے لئے ہونے والے انتخابات سے قبل آج نیشنل کانفرنس نے بانڈی پورہ کے نائدکھے سوناواری علاقے میں ایک بڑی الیکشن ریلی کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی سے وابستہ ورکروں نے حصہ لیا- اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈران جن میں سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، ناصر اسلم وانی، تنویر صادق اور محمد اکبر لون نے شرکت کی- عمر عبداللہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے اس بیان کی سخت نکتہ چینی کی جس میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کوئی مسئلہ ہی نہیں بلکہ وہاں یہ مسئلہ ڈھائی ضلعوں تک محدود ہے- عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر یہ مسئلہ تین ضلعوں تک محدود ہوتا تو کیونکر یہاں کی شاہراہ ادھمپور سے لیکر بارہمولہ تک ہفتے میں دو دنوں تک بند کردی جاتی ہے- انہوں سوال اٹھایا پھر کیونکر پورے کشمیر میں افسفا اور دیگر کالے قوانین لاگو ہے- ان کا ماننا تھا کہ مودی کا یہ دعویٰ کہ کشمیر کوئی مسئلہ نہیں ہے جھوٹ اور دھوکہ پر مبنی ہے- اس طرح سے وہ بھارت کے عوام کو گمراہی میں رکھنا چاہتے ہیں-

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.