ETV Bharat / state

Farm Laws Repealed: 'مودی کی بات پرعوام کو اعتماد نہیں' - اردو خبر

کانگریس رہنما نے کہا کہ مودی جھوٹ بولتے ہیں اور زراعت سے متعلق تینوں قوانین Repeal Of Farm Laws واپس لینے کے ان کے اعلان پر کسان کو اعتماد نہیں ہے۔ اس لئے ایک سال سے زیادہ وقت سے جاری کسان ستیہ گرہ جاری ہے۔

Repeal Of Farm Laws مودی کی بات پرعوام کو اعتماد نہیں: راہل

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 10:51 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، اس لئے ملک کے عوام کو ان پر اعتماد نہیں ہے۔

کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ مودی جھوٹ بولتے ہیں اور زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کے ان کے اعلان پر کسان کو اعتماد نہیں ہے۔ اس لئے ایک سال سے زیادہ وقت سے جاری کسان ستیہ گرہ جاری ہے۔

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ جھوٹے جملے جھیل چکے عوام وزیراعظم کی بات پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔ کسان ستیہ گرہ جاری ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: Farm Laws Repealed: 'مودی حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا'

خیال رہے کہ 19 نومبر کو وزیراعظم نریندر مودی نے ملک سے خطاب کرتے ہوئے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.