ETV Bharat / state

کسانوں کے احتتجاج کی وجہ سے عام لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ - کسانوں کے احتتجاج کی وجہ سے عام عوام پریشان

زرعی قوانین کے خلاف کسان دہلی - یوپی سرحد پر مسلسل احتتجاج کر رہے ہیں۔ کسانوں نے غازی آباد سے دہلی جانے والی قومی شاہراہ کو بند کر دیا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں آمدروفت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

People facing problem due to National Highway blocked by farmers in Ghaziabad
کسانوں کے احتتجاج کی وجہ سے عام عوام پریشان
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 3:54 PM IST

کسانوں کے ذریعہ قومی شاہراہ کو بند کرنے کی وجہ سے کچھ ایسے لوگ بھی پھنس گئے ہیں جنہیں دفتر جانا ہے۔ اور راستہ بند ہونے کی وجہ سے وہ یا تو دفتر جا ہی نہیں پا رہے ہیں یا تاخیر سے پہنچ رہے ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ لوگوگوں کا کہنا ہے کہ آج ان کا انٹرویو دہلی میں ہے۔ لیکن وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے انٹرویو منسوخ کرنا پڑا۔

این سی آر میں لوگوں کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ کیونکہ سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج بھی بڑھ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

دہلی: کسانوں کا احتجاج جاری

ایک مقامی شخص نے کہا کہ حکومت اور کسانوں کے مابین تنازع میں عام لوگوں کا کیا قصور ہے۔

اس کا خمیازہ ہمیں کیوں برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور ہمیں کیوں اس پریشانی کا سامنا کرنا چاہئے۔ اس کے لئے حکومت کو جلد سے جلد اس مسئلے کو حل کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.