ETV Bharat / state

Modi Government's policies are anti-people: 'حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے'

مودی حکومت کی غلط پالیسیوں wrong policies of Modi government کی وجہ سے ملک کے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ملک کے شہری مشکلات کے شکار ہیں۔

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 10:58 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسیاں عوام مخالف ہیں Modi Government's policies are anti-people اور اس کی وجہ سے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی حکومت مہنگائی پر قابو نہیں پا رہی ہے Modi Government's policies are anti-people اور چھوٹی بچت اسکیموں کی شرح سود میں زبردست کمی کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے عوام کے سامنے مسائل مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ شہری مشکلات کے شکار ہیں اور حکومت ان کا خیال نہیں رکھتی۔

مزید پڑھیں:

گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ فکسڈ ڈپازٹ 5.1 فیصد، پبلک پراویڈنٹ فنڈ 7.1 فیصد، ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ 8.1 فیصد ریٹیل مہنگائی 6.07 فیصد، تھوک مہنگائی 13.11 فیصد۔ کیا عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری نہیں؟

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.