ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج جاری - راجستھان اور ریاست ہریانہ کے میوات علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاجات

ریاست راجستھان اور ہریانہ کے میوات علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری ہے۔

سہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری
سہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 12:01 AM IST

ریاست راجستھان کے کشن گڑھ باس (الور) میں سرکردہ سماجی کارکنان نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا میوات وکاس پنچایت کے بینر تلے احتجاج کیا۔

سہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری۔ویڈیو

احتجاج کے بعد لوگوں نے سب ڈویزنل افسر کو میمو رنڈم دیا، اس موقع سے میوات وکاس پنچایت کے صدر زبیر احمد الوری، محمد قاسم میواتی،کمل سنگھ اور بی ایس پی رہنما عمران خان موجود رہے۔

وہیں ریاست ہریانہ کے میوات میں بھی سابق ایم ایل اے ساجد عظمت کی قیادت میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا۔
احتجاج کے بعد ساجد عظمت نے کہا کہ جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ اور ریاست راجستھان کے میوات علاقے میں شہریت ترمیمی قانون اور آئین آرسی کے خلاف احتجاجات جاری ہیں۔لیکن ابھی تک کسی بھی تشدد کی خبر نہیں ہے۔
جہاں راجستھان کے کشن گڈھ باس( الور ) میں سرکردہ سماجی شخصیات کی قیادت میں آل انڈیا میوات وکاس پنچایت کے بینر تلے احتجاج کیا گیا۔اور متعلقہ سب ڈویزنل افسر کو میمو رنڈم سونپا گیا۔
اس موقع پر صدر زبیر احمد الوری، محمد قاسم میواتی،کمل سنگھ بھیم سینا اور بی ایس پی رہنما عمران خان موجود رہے۔

وہیں ریاست ہریانہ کے میوات میں بھی سابق ایم ایل اے مرحوم عظمت کے بیٹے ساجد عظمت کی قیادت میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا۔
ساجد عظمت نے کہا کہ جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی تب تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ابھی جو اس لڑائی ہے ہے ہمارا ساتھ دے رہے ہیں ان کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

بائٹ : ساجد عظمت (نوجوان رہنما)

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.