ETV Bharat / state

دہلی: نفرت پھیلانے والوں پر شکنجہ - راگھو چڈھا کی پریس کانفرنس

سماج میں نفرت پھیلانے والے اور ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف اب تک 7781 شکایتیں درج کی گئی ہیں۔

دہلی پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی کی جانب راگھو چڈھا نے بتایا کہ ان کی کمیٹی کی پوری کوشش رہے گی کہ جو لوگ سماج میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تین برس  جیل کی سزا دی جائے

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 9:08 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں گذشتہ ماہ ہوئے فسادات کے دوران اور اس کے بعد جس طرح سے افواہوں کا بازار گرم ہوا تھا اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دہلی حکومت نے ایک کمیٹی تشکی دی ہے، جس کا نام 'پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی' ہے۔

نفرت پھیلانے والوں پر شکنجہ

دہلی حکومت کے ذریعہ تشکیل دی گئی 'پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی' نے ایک نمبر جاری کیا تھا، جس کے ذریعے آپ شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

آج دہلی پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی کے ذریعہ تشکیل دی گئی کمیٹی نے پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ اب تک 7781 شکایتیں موصول ہوئی ہیں، جس میں سے 2110 شکایتوں پر نظرثانی کی گئی تھی، جبکہ 504 شکایتیں ایسی ہیں جس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جاسکتی ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں گذشتہ ماہ ہوئے فسادات کے دوران اور اس کے بعد جس طرح سے افواہوں کا بازار گرم ہوا تھا اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دہلی حکومت نے ایک کمیٹی تشکی دی ہے، جس کا نام 'پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی' ہے

دہلی پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی کی جانب راگھو چڈھا نے بتایا کہ ان کی کمیٹی کی پوری کوشش رہے گی کہ جو لوگ سماج میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تین برس جیل کی سزا دی جائے۔

واضح رہے کہ دہلی حکومت کی جانب سے یہ اعلان بھی کیا گیا تھا کہ اگر کسی کی شکایت پر کوئی ایسا شخص پکڑا جاتا ہے جو سماج میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہا ہے تو شکایت کنندہ کو 10 ہزار روپے بطورِ انعام بھی دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.