ETV Bharat / state

Parliament Winter Session پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس دسمبر سے شروع ہوگا، پرہلاد جوشی

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 10:20 AM IST

مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ٹویٹ کیا کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 دسمبر سے شروع ہوگا اور 29 دسمبر تک جاری رہے گا۔ Parliament Winter Session

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس دسمبر سے شروع ہوگا

نئی دہلی: مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے جمعہ کو کہا کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 دسمبر سے شروع ہوگا جو 29 دسمبر تک جاری رہے گا۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 دسمبر سے شروع ہوگا اور 29 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران 23 دنوں میں 17 اجلاس ہوں گے۔ امرت کال اجلاس کے دوران (ہم) قانون سازی کے کاموں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ Parliament Winter Session

پرہلاد جوشی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں ٹی آر ایس کے اس رویہ اور اس کی غنڈہ گردی کی مذمت کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : Parliament's Winter Session پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نومبر کے بجائے دسمبر میں ہوگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.