ETV Bharat / state

ناریل ترقیاتی بورڈ یونین بل لوک سبھا میں منظور

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 9:05 PM IST

لوک سبھا نے آج ناریل کی کاشت کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑ کر فروغ دینے کے لیے صوتی ووٹ سے'ناریل ترقیاتی بورڈ (ترمیمی) بل 2021' منظور کرلیا۔

ناریل ترقیاتی بورڈ یونین بل لوک سبھا میں منظور
ناریل ترقیاتی بورڈ یونین بل لوک سبھا میں منظور

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے بل کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ ناریل ترقیاتی بورڈ ملک کا ایک معزز ادارہ ہے۔ ناریل کی کاشت بڑے پیمانے پر تامل ناڈو، کرناٹک، کیرالہ، آندھرا پردیش، مہاراشٹر، اڈیشہ، بہار وغیرہ میں کی جاتی ہے۔ یہ معروف تنظیم ناریل کے کاشتکاروں کے فائدے کے لیے ناریل کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے کام کرتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'اس بل کی منظوری سے ناریل کے کاشتکاروں کو تکنیکی مدد ملے گی اور ناریل کی کاشت اور اس کی مارکیٹنگ کو فروغ دینے میں مدد ملے گی'۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے ناریل کی کاشت کرنے والے کسانوں کو فائدہ ہوگا اور ان کے مسائل کو حل کرنے میں آسانی ہوگی'۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.