ETV Bharat / state

'دہلی میں کانگریس بی جے پی کی مدد کرے گی' - Dehli news

چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار پنکج گپتا کہا کہ دہلی میں کانگریس کا کوئی وجود نہیں ہے وہ صرف اور صرف عام آدمی پارٹی کے ووٹ تقسیم کرکے بی جے پی کو فائدہ پہنچائے گی۔

پنکج گپتا، عآپ امیدوار، چاندنی چوک
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:50 PM IST

پنکج گپتا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پہلے مسلم ووٹرز تذبذب کا شکار تھے۔ کہ وہ کس پارٹی کو ووٹ دیں۔ لیکن اب یہ تذبذب ختم ہو گیا ہے۔

کیونکہ گذشتہ انتخابات میں کانگریس کو محض نو فیصد ووٹ ہی ملے تھے۔ جب کہ عام آدمی پارٹی کو 55 فیصد ووٹ دے کر دہلی کی عوام نے انہیں تخت پر بٹھایا تھا۔

دہلی میں اصل مقابلہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ہے۔کانگریس محض ووٹ تقسیم کرنے کا کام کرے گی۔ اس لیے بہتر ہے کہ مسلمان ایسی پارٹی کی حمایت میں ووٹ دیں جو مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو بھارت کے سیاسی پس منظر سے اکھاڑ پھینکنے کا دم رکھتا ہو۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی میں رہنے والے بیشتر مسلم ووٹرز کسی بھی قیمت پر مودی کو واپس نہیں آنے دینا چاہتے ہیں۔اس لیے وہ کسی ایسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں جو بی جے پی کو دہلی میں شکست دے سکے۔

پنکج گپتا، عآپ امیدوار، چاندنی چوک

دہلی میں بی جے پی کے خلاف کانگریس اور عام آدمی پارٹی دونوں میدان میں ہیں مسلمان ووٹرز کی پریشانی یہ ہے وہ اس بات کا فیصلہ نہیں کر پا رہے ہیں کہ وہ کس کا ساتھ دیں۔

Intro:'دہلی میں کانگریس بی جے پی کی مدد کرے گی'

چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار پنکج گپتا کا کہنا ہے کہ دہلی میں کانگریس کا کوئی وجود نہیں ہے وہ صرف اور صرف عام آدمی پارٹی کے ووٹ کاٹ کر بی جے پی کو فائدہ پہنچائے گی.

Body:
پنکج گپتا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پہلے مسلم ووٹرز تذبذب کا شکار تھے کہ وہ کس پارٹی کو ووٹ دیں لیکن اب یہ کنفیوژن ختم ہو گیا ہے.

کیونکہ گزشتہ انتخابات میں کانگریس کو محض 9 فیصد ووٹ ہی ملے تھے جب کہ عام آدمی پارٹی کو 55 فیصد ووٹ دے کر دہلی کی عوام نے انہیں تخت پر بٹھایا تھا.

دہلی میں سیدھا مقابلہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ہے. کانگریس محض ووٹ کاٹنے کا کام کرے گی اس لیے بہتر ہے کہ مسلمان ایسی پارٹی کی حمایت میں ووٹ دیں جو مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو بھارت کے سیاسی پس منظر سے اکھاڑ پھینکنے کا دم رکھتا ہو.

Conclusion:قابل ذکر ہے کہ دہلی میں رہنے والے بیشتر مسلم ووٹرز کسی بھی قیمت پر مودی کو واپس نہیں آنے دینا چاہتے اس لیے وہ کسی ایسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں جو بی جے پی کو دہلی میں ہرا سکے.

دہلی میں بی جے پی کے خلاف کانگریس اور عام آدمی پارٹی دونوں میدان میں ہیں مسلمان ووٹرز کی پریشانی یہ ہے وہ اس بات کا فیصلہ نہیں کر پا رہا ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیں.

چاندنی چوک سے عآپ کے امیدوار پنکج گپتا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.