ETV Bharat / state

'پاکستان کا ڈاک میل خدمات کو روکنا بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی' - بھارت کا ڈاک میل خدمات بند

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے بھارت کا ڈاک میل خدمات بند کرنے کا یکطرفہ فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے یہ فیصلہ بھارت کو بنا نوٹس دیے کیا ہے۔

پاکستان کا ڈاک میل خدمات روکنا بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی۔ روی شنکر پرساد
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 5:16 PM IST

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرف سے بھارت کا ڈاک میل خدمات بند کرنا یکطرفہ فیصلہ ہے اور پاکستان کے اس قدم سے بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔

پاکستان کا ڈاک میل خدمات روکنا بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی۔ روی شنکر پرساد

روی شنکر پرساد جو کہ وزیر برائے مواصلات اور آئی ٹی ہیں کہا کہ “پاکستان کا فیصلہ براہ راست بین الاقوامی پوسٹل یونین کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا فیصلہ بھارت کو کسی پیشگی معلومات کے بغیر تھا۔
پاکستان نے 27 اگست کے بعد ہندوستان کی طرف سے کسی بھی قسم کی سامان یا میل ڈاک وصول کرنا بند کردیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کا یہ فیصلہ جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کی کچھ دفعات کے منسوخ کرنے کے تناظر میں لیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.