ETV Bharat / state

پاکستان کی حالت کھسیانی بلی جیسی: محمود مدنی

جمعیۃ علما ہند کے ناظم مولانا محمود مدنی نے پاکستان کے ذریعہ جنگ کی دھمکیوں کو مسخرہ پن قرار دیا ہے۔

پاکستان کی حالت کھسیانی بلی جیسی: محمود مدنی
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 10:46 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:31 PM IST

قومی دار الحکومت دہلی میں ملک کے مشہور عالم دین اور جمعیۃ علماء ہند کے ناظم مولانا محمود مدنی نے پاکستان کے ذریعہ جنگ کی دھمکیوں کو مسخرہ پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'پاکستان کی حالات 'کھسیانی بلی کھمبا نوچے' جیسی ہے۔ ان سے کچھ نہیں ہوتا تو یہ سب کہتے ہیں'۔

پاکستان کی حالت کھسیانی بلی جیسی: محمود مدنی

انہوں نے مزید کہا کہ 'ان کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لیے وزیراعظم نریندررمودی ہیں، جو جواب دیں گے'۔

پاکستان کے ذریعہ بھارت کے مسلمانوں کی آر لینے پر انہوں نے کہا کہ آپ پہلے اپنے یہاں دیکھیں۔

انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان میں مسلمانوں کے ساتھ بہتر انصاف ہورہا ہے۔

Intro:پاکستان کی حالت کھسیانی بلی جیسی : مولانا محمود مدنی

نئی دہلی

بھارت کے مشہور عالم دین اور جمعیۃ علماء ہند کے ناظم مولانا محمود مدنی نے پاکستان کے ذریعہ جنگ کی دھمکیوں کو مسخرہ پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حالات کھسیانی بلی کھمبا نوچے جیسی ہے۔ ان سے کچھ نہیں ہوتا تو یہ سب کہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے وزیر اعظم نریندررمودی ہیں، جو جواب دیں گے۔
پاکستان کے ذریعہ بھارت کے مسلمانوں کی آر لینے پر انہوں نے کہا کہ آپ پہلے اپنے یہاں دیکھیں۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان میں مسلمانوں کے ساتھ بہت انصاف ہورہا ہے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.