ETV Bharat / state

Tarek Fatah Passed Away پاکستانی نژاد متنازع مصنف طارق فتح کا انتقال

پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف اور کالم نگار طارق فتح پیر کو انتقال کر گئے۔ ان کی بیٹی نتاشا نے طارق کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

پاکستانی نژاد معروف ادیب طارق فتح کا انتقال

author img

By

Published : Apr 24, 2023, 6:47 PM IST

Updated : Apr 24, 2023, 6:52 PM IST

پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف اور کالم نگار طارق فتح پیر کو انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی بیٹی نتاشا نے طارق کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ طارق کی بیٹی نتاشا نے ٹویٹ کیا کہ ''پنجاب کا شیر۔ ہندوستان کا بیٹا۔ کینیڈین عاشق۔ سچائی کا وکیل۔ انصاف کے لیے لڑنے والا۔ مظلوموں کی آواز۔ طارق فتح نہیں رہے۔ اس کا انقلاب ان تمام لوگوں کے ساتھ زندہ رہے گا جو انہیں جانتے اور پیار کرتے تھے۔'' وہیں بتایا جا رہا ہے کہ متنازع مصنف اور کالم نگار طارق فتح کافی دنوں سے بیمار تھے۔ طویل عرصہ سے بیماری کے بعد وہ پیر کو انتقال کر گئے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری کی پڑھائی کی لیکن اس کے بعد وہ صحافت کے پیشے سے منسلک ہوگئے۔ انہیں دو بار جیل بھی جانا پڑا تھا۔

  • Lion of Punjab.
    Son of Hindustan.
    Lover of Canada.
    Speaker of truth.
    Fighter for justice.
    Voice of the down-trodden, underdogs, and the oppressed.@TarekFatah has passed the baton on… his revolution will continue with all who knew and loved him.

    Will you join us?

    1949-2023 pic.twitter.com/j0wIi7cOBF

    — Natasha Fatah (@NatashaFatah) April 24, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

طارق فتح 20 نومبر 1949 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان بمبئی (اب ممبئی) سے تھا، لیکن تقسیم کے بعد کراچی منتقل ہو گئے تھے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری کی تعلیم حاصل کی، لیکن بعد میں صحافت سے منسلک ہوگئے۔ سنہ 1970 میں انہوں نے ایک پاکستانی ٹی وی چینل میں تحقیقاتی صحافت کرنے سے پہلے اخبار کراچی سنہ میں رپورٹنگ کی۔ انہیں دو بار جیل بھی جانا پڑا۔ بعد ازاں وہ پاکستان چھوڑ کر سعودی عرب میں آباد ہو گئے۔ فتح 1987 میں سعودی عرب سے کینیڈا آگئے اور وہیں رہنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: Maulana Rabey Hasani Nadvi مولانا سید رابع حسنی ندوی کے جنازے میں عوام کا سیلاب امڈ پڑا

Last Updated : Apr 24, 2023, 6:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.