ETV Bharat / state

مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے گزرے گا

بھارتی فضائیہ کی جانب سے 26 فروری کو پاکستان کے بالاکوٹ میں جیش محمد کمپ پر فضائی حملے کے بعد پاکستان کے ہوائے اڈے کو مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا۔

author img

By

Published : Jun 11, 2019, 9:07 AM IST

مودی کے طیارے کو پاکستان فضائی حدود سے گزرنے کی منظوری

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کے لیے پاکستانی حکومت نے اجازت دے دی ہے۔

واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس 13 اور 14 جون کو منعقد ہو رہا ہے جس میں بھارت کے دوسری مرتبہ منتخب ہونے والے وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان شرکت کررہے ہیں۔

گذشتہ دنوں بھارت نے بشکیک جانے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کے جہاز کے لیے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے 26 مئی کو نریندر مودی کو فون کر کے دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی تھی اور کہا تھا کہ وہ مودی کے ساتھ مشترکہ طور پر خطے میں امن و ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کے متمنی ہیں، تاہم بھارتی وزیراعظم نے کہا تھا کہ اس کے لیے باہمی اعتماد کی فضا پیدا کرنا ضروری ہوگا۔

Intro:Body:

Pak decides to let PM Modis plane fly over its airspace to Shanghai summit

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.