ETV Bharat / state

دہلی میں آکسیجن کا شدید بحران : کیجریوال - oxygen crisis

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت سے آکسیجن دستیاب کرانے کی اپیل کی اور کہا کہ یہاں آکسیجن کا سنگین بحران ہے۔

oxygen crisis in Delhi
دہلی میں آکسیجن کا شدید بحران : کیجریوال
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 9:47 PM IST

Updated : Apr 20, 2021, 10:27 PM IST

وزیر اعلی کجریوال نے کورونا کی موجودہ صورتحال پر عہدیداروں سے ایک جائزہ میٹنگ کی اور کہا کہ دارالحکومت میں آکسیجن کا سنگین بحران ہے۔

وہ ایک بار پھر مرکزی حکومت سے دہلی کو فوری طور پر آکسیجن مہیا کروانے کی اپیل کرتے ہیں۔ کچھ اسپتالوں میں چند گھنٹوں کے لئے آکسیجن باقی ہیں۔ دہلی میں آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کررہے ہیں۔

ہم مرکزی حکومت سے بھی مستقل بات کر رہے ہیں۔ دہلی میں بڑے پیمانے پر آکسیجن اور بستروں میں اضافے کا کام جاری ہے۔

انہوں نے افسران کو دہلی میں آکسیجن بیڈ بڑھانے پر زور دینے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلی نے کہا کہ یہ دیکھا جارہا ہے کہ اسپتال میں آنے والے زیادہ تر مریضوں میں آکسیجن کی سطح کم پائی جارہی ہے۔ انہیں جلد از جلد آکسیجن دی جاسکے تاکہ ان کی صحت میں بہتری آسکے اور بہتر علاج مل سکے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ آکسیجن بیڈوں میں اضافہ پر توجہ دی جارہی ہے اور آکسیجن بیڈوں میں اضافے کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔

یواین آئی

Last Updated : Apr 20, 2021, 10:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.