ETV Bharat / state

دہلی: بترا اسپتال میں آکسیجن کی قلت - دہلی حکومت ان معاملوں میں ناکام ثابت ہو رہی ہے

دہلی ہائی کورٹ نے اسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ پہنچنے پر دہلی حکومت کی سرزنش کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں اسپتالز میں آکسیجن کی فراہمی نہیں رکنی چاہئے۔

بترا اسپتال
بترا اسپتال
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 11:23 AM IST

جنوبی دہلی کے بترا اسپتال میں آکسیجن کی قلت در پیش ہے، اسپتال میں صرف ایک گھنٹہ کے لئے ہی آکسیجن باقی ہے، اسپتال میں داخل 352 مریضوں میں سے 200 مریضوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے، حالانکہ اسپتال نے سپریم کورٹ میں بھی آکسیجن کمی سے متعلق عرضی دائر کی ہے جس پر عدالت نے دہلی حکومت کو آکسیجن مہیا کرانے کا حکم دیا ہے لیکن ابھی تک آکسیجن موصول نہیں ہوئی ہے۔

بترا اسپتال

دہلی ہائی کورٹ نے اسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ پہنچنے پر دہلی حکومت کی سرزنش کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں اسپتالز میں آکسیجن کی فراہمی نہیں رکنی چاہئے لیکن دہلی حکومت ان معاملوں میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ دہلی حکومت اور مرکزی حکومت کے مابین مسلسل لڑائی جاری ہے جس کے سبب عوام کو اس کا سب سے زیادہ نقصان ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.