ریلوے بورڈ نے آئ آر سی ٹی سی کو اگلے احکامات تک 23 نومبر سے تیجس ٹرین کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔
کورونا دور میں کساد بازاری کی وجہ سے نقصانات کے سبب تیجس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
غور طلب ہے کہ تیجس ٹرین کا آپریشن آئی آر سی ٹی سی کے ذمہ تھی۔
تیجس ٹرین میں بہترین سہولیات ہونے کے باوجود ریلوے انتظامیہ مسافروں کو راغب نہیں کرسکی۔