ETV Bharat / state

دہلی: آن لائن سیرت النبی مقابلہ - عوام کو مسجد سے جوڑنے کے لیے مختلف پروگرام

دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک میں واقع مسجد شاہی باغ والی میں آج ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں آن لائن سیرت النبی مقابلہ میں کامیابی حاصل کرنے والے طالب علموں کو انعامات سے نوازا گیا۔

online seerat un nabi competition organized in shahi bagh masjid delhi
آن لائن سیرت النبی مقابلہ
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 8:34 PM IST

کورونا کے اس دور میں جہاں تمام تر تقاریب آن لائن منعقد کی جا رہی ہیں، وہیں دارالحکومت دہلی کی مسجد شاہی باغ والی کے ذمہ داران نے بھی ہر برس منعقد ہونے والے سیرت النبی کے مقابلے کو آن لائن منعقد کیا، جس میں ملک کی دیگر ریاستوں سے بھی ایک ہزار طالب علموں نے شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

حالانکہ اس مقابلے میں تینوں زمروں کی اول پوزیشن پر لڑکیوں نے کامیابی حاصل کی۔ اس مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والی تینوں طلبہ کو انعام کے طور پر لیپ ٹاپ دیا گیا۔

online seerat un nabi competition organized in shahi bagh masjid delhi
مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والی طلبہ کو انعام

اسی تقریب کے دوران یہ بھی اعلان کیا گیا کہ جو بچہ آئندہ 40 روز تک تمام نمازیں مسجد باغ والی میں آکر جماعت کے ساتھ ادا کرے گا، تو اسے ایک سائیکل انعام کے طور پر دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

خادم انسانیت فاؤنڈیشن کی تعلیمی شعبہ میں خدمات قابلِ ستائش: ذاکر خان

مسجد کے ذمہ داران نے بتایا کہ جس طرح سے نبی کے زمانے میں مساجد علم کا گہوارہ ہوا کرتی تھی اور تمام فلاحی کام مساجد سے کیے جاتے تھے اسی طرح سے ہم عوام کو مسجد سے جوڑنے کے لیے مختلف پروگرام منعقد کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.