ETV Bharat / state

دہلی میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ

گذشتہ 10 دن میں پیاز کی قیمتوں میں 200 سے 300 فیصد اضافہ ہوا ہے. دہلی میں پیاز کی قیمت 70 روپیے تک پہنچ گیا ہے۔

دہلی میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 11:27 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:44 PM IST

دہلی میں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں عام لوگ پریشانی کا سامنا کر کر رہے ہیں۔ لیکن دہلی حکومت عوام کی اس پریشانی سے بے خبر ہے۔ دہلی بی جے پی کے صدر منوج تواری نے پیاز کی قیمتوں میں اضافہ پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میں پیاز کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہے لیکن مسلسل قمتوں میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے۔

منوج تواری نے بازار سے پیاز خریدا اور پلاسٹک کی تھیلی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اسے رومال میں باندھ کر اپنے گھر روانہ ہوئے.

منوج تیواری نے اس دوران کہا کہ دہلی میں پیاز کی قیمت 70 روپیے تک پہنچ گئی ہے۔ جس سے عوام میں غصہ ہے لیکن دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اس مسئلے حلکرنے کے لیے کچھ نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دہلی حکومت کو پورے دہلی میں کم قیمت پر پیاز دستیاب کرانی چاہیے.

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو غریب طبقہ ہے اسے پیاز خریدنے میں کتنی دشواری ہو ہوتی ہوگی اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے.

غور طلب ہے کہ گذشتہ 10 دن میں پیاز کی قیمتوں میں 200 سے 300 فیصد اضافہ ہوا ہے.

آپ کو بتادیں کہ اس سے پہلے بھی دہلی حکومت پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اقتدار کھو چکی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.