ETV Bharat / state

سنگھو بارڈر پر ایک اور کسان کی خود کشی - لابھ سنگھ نامی ایک کسان

تینو زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے، لکین اس احتجاج کے دوران پچاس سے زائد کسانوں کی موت ہو چکی ہے۔

سنگھ بارڈر پر ایک اور کسان نے کی خود کشی

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 2:59 PM IST

تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر کسانوں کا مظاہرہ مسلسل جاری ہے اس دوران سونی پت سنگھو بارڈر سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، گزشتہ شام یہاں ایک کسان نے خود کشی کر لی ہے۔

مزید ایک کسان نے کی خود کشی

ریاست ہریانہ کے سونی پت سنگھو بارڈر پر دھرنے پر بیٹھے لابھ سنگھ نامی ایک کسان نے زہریلی مادہ کھا کر اپنی جان دے دی، خود کشی کرنے والے کسان کا تعلق پنجاب کے شہر لدھیانہ سے بتایا جا رہا ہے اور اس کا نام لابھ سنگھ ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ لابھ سنگھ دو دن قبل ہی سنگھ بارڈر دھرنے میں شامل ہونے پہنچے تھے، لابھ سنگھ کا تعلق پنجاب کے لدھیانہ سے باتایا گیا ہے۔

اس معاملے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کنڈلی پولیس اسٹیشن کے تفتیشی افسر راجیش کمار نے بتایا کہ لدھیانہ کے رہنے والے لابھ سنگھ نامی ایک کسان نے زہریلی مادے کھا کر خودکشی کرلی ہے، اس معاملے کی ابھی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.