ETV Bharat / state

آگ لگنے سے ایک کی موت - پنجابی باغ

دارالحکومت دہلی کے پنجابی باغ کے ٹرانسپورٹ مارکیٹ میں موجود ایک پینٹ کے گودام میں آگ لگنے سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔

آگ لگنے سے ایک کی موت
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 3:05 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:28 PM IST

نوجوان کی شناخت رومت کمار کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق رومت اس پینٹ کمپنی میں بطور اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز تھا۔

آگ لگنے سے ایک کی موت

اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت گودام میں موجود مالک سمیت سبھی ملازمین نکل گئے تھے۔لیکن شدید آگ لگنے کی وجہ سے رومت گودام کی بلڈنگ سےباہر نہیں نکل پایا۔

وہیں موقع پر پہنچ فائر بریگیڈ کی ٹیم کو ملازمین نے بتایا کہ گودام میں کوئی بھی موجود نہیں ہے۔لیکن آگ پر قابو پانے کے بعد جب گودام کے اندر پلنگ کا کام چل رہا تھا، اس دوران فائر بریگیڈ کی ٹیم کو رومت کمار بلڈنگ کے اندر سے ملے۔

حادثہ سنیچر کے شام کو رونماء ہوا۔جس کے بعد پولیس اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔

فی الحال رومت کمار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا۔وہیں پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.