ETV Bharat / state

لاکھوں کی مالیت کا سونا اسمگلنگ کرنے والا گرفتار - کسٹمز نے مسافر کو دفعہ 104 کے تحت گرفتار کرلیا  ہے

آئی جی آئی ایئر پورٹ سے کسٹم ڈپارٹمنٹ نے آکلینڈ سے دہلی آئے ایک 56 سالہ شخص کو 25 لاکھ روپے قیمت کی سونے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 1:45 PM IST

کسٹم کے ڈپٹی کمشنر کلرو مشرا نے بتایا کہ مسافر کے ذریعہ مشکوک سرگرمیاں انجام دیئے جانے کی وجہ سے کسٹم افسران کو اس پر شک ہوا جس کے بعد کسٹم آفیسرز نے اس کی تلاشی لینی شروع کر دی ۔

سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار۔ویڈیو

تلاشی کے دوران کسٹم نے اس کے پاس سے ایک سونے کے چین 3 انگوٹھی ایک بریسلیٹ، کڑا اور 12 سونے کی سلاخیں برآمد کی ہے یہ تقریبا 627.6 گرام کی ہے، بین الاقوامی بازار میں اس کی قیمت 26 لاکھ 76 ہزار بتائی جا رہی ہے ۔

سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

کسٹمز نے مسافر کو دفعہ 104 کے تحت گرفتار کرلیا ہے جبکہ برآمد شدہ سونا سیکشن 110 کے تحت پکڑا گیا ہے

Intro:आईजीआई एयरपोर्ट के टर्मिनल-3 पर, कस्टम डिपार्टमेंट ने ऑकलैंड से दिल्ली आए 56 वर्षीय भारतीय यात्री को साढ़े 26 लाख से ज्यादा के सोने के साथ गिरफ्तार कर लिया है.

Body:कस्टम के डिप्टी कमिश्नर कलरव मिश्रा ने बताया कि गिरफ्तार किया गया यात्री ऑकलैंड से बैंगकॉक होते हुए दिल्ली आया था. लेकिन यात्री द्वारा की जा रही संदिग्ध गतिविधियों के चलते कस्टम अधिकारियों को उस पर शक़ हुआ. जिसके बाद कस्टम अधिकारियों ने उस की तलाशी ली. तालाशी के दौरान कस्टम ने उसके पास से एक चैन, 3 अंगूठी, एक गोल्ड ब्रेसलेट और एक पैकेट में 12 गोल्ड बार भी बरामद किए. 627.6 ग्राम है, इंटरनेशनल मार्केट में उसकी कीमत 26 लाख 76 हज़ार है.

Conclusion:कस्टम ने यात्री को कस्टम एक्ट के सेक्शन 104 के तहत गिरफ्तार कर लिया, जबकि बरामद हुए सोने को सेक्शन 110 के तहत जब्त कर लिया है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.