ETV Bharat / state

آبی نکاسی تنازع پر فائرنگ، ایک زخمی - فریقین کے مابین جھگڑا

نور پور گاؤں کے رہائشی راشن ڈیلر سرفراز کا الزام ہے کہ نکاسی آب کے معاملے پر پڑوسی وصی رضا سے اس کا جھگڑا ہوا تھا۔ اس وقت آس پاس کے لوگوں نے معاملہ سلجھا دیا تھا۔

آبی نکاسی تنازعہ میں گولی چلی، ایک زخمی
آبی نکاسی تنازعہ میں گولی چلی، ایک زخمی
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 10:24 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے جارچہ کوتوالی کے علاقے نور پور گاؤں میں آبی نکاسی پر فریقین کے مابین جھگڑا ہوا۔ اس تنازعہ مین شہ زوروں نے راشن ڈیلر سرفراز پر قاتلانہ حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔

اہل خانہ نے زخمی راشن ڈیلر کو دادری کے نجی اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ متاثرہ کے بھائی اکبر نے جارچہ کوتوالی میں پانچ افراد وصی رضا، رضوان سلام، کلام اور کامل کو نامزد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرایا ہے۔

آبی نکاسی تنازعہ میں گولی چلی، ایک زخمی

اس علاقے کے نور پور گاؤں کے رہائشی راشن ڈیلر سرفراز کا الزام ہے کہ نکاسی آب کے معاملے پر پڑوسی وصی رضا سے اس کا جھگڑا ہوا تھا۔ اس وقت آس پاس کے لوگوں نے معاملہ سلجھا دیا۔

متاثرہ شخص کا الزام ہے کہ منگل کی صبح چھ بجے جب وہ اپنے سے گھر جا رہا تھا تو رضا اور پانچ دیگر لوگوں نے اس پر تلوار اور چاقو سے حملہ کیا۔ چیخ پکار سن کر اور پڑوسیوں کو آتے دیکھ کر ایک ملزم نے ان پر گولی چلائی، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے
کانگریس امیدوار عابدالرحمن و ایم آئی ایم امیدوار شاہنواز عالم کو جیت کی سند

واقعے کی اطلاع ملنے پر لواحقین موقع پر پہنچ گئے اور زخمی سرفراز کو دادری کے نجی اسپتال میں داخل کرایا۔ جارچہ کوتوالی انچارج شیام سندر سنگھ نے بتایا کہ زخمی کے بھائی اکبر کی شکایت پر وسی رضا، رضوان، سلام، کلام اور کامل سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.