ETV Bharat / state

چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں: سپریم کورٹ - چیف جسٹس رنجن گوگوئی

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلے میں التزام دیا کہ چیف جسٹس آف کی آفس بھی اب آر ٹی آئی کے دائرے میں ہوگی۔

چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں: سپریم کورٹ
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 7:56 PM IST

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلے میں التزام دیا کہ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کا دفتر آر ٹی آئی ایکٹ کے دائرے میں آتا ہے۔

چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس دیپک گپتا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس این وی رمن کی آئینی بینچ نے یہ فیصلہ آئین کیدفع 124 کے تحت کیا ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آر ٹی آئی کے تحت احتساب سے شفافیت میں اضافہ ہوگا، اس سے عدالتی خودمختاری، شفافیت کو تقویت ملے گی۔

آئینی بینچ نے کہا کہ اس سے تقویت ملے گی کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ چیف جسٹس آفس ایک عوامی اتھارٹی ہے، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ تمام جج آر ٹی آئی کے دائرہ کار میں آئیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.