ETV Bharat / state

نوئیڈا میں آف سائٹ ایمرجنسی پلاننگ ریہرسل پروگرام - ہنگامی منصوبہ بندی

سیمسنگ انڈیا الیکٹرانکس پرائیوٹ لمیٹڈ نوئیڈا ضلع گوتم بودھ نگر کے لئے تیار شدہ آف سائٹ ایمرجنسی پلان( ہنگامی منصوبہ بندی) کی ایک ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔

نوئیڈا میں آف سائٹ ایمرجنسی پلاننگ ریہرسل پروگرام
نوئیڈا میں آف سائٹ ایمرجنسی پلاننگ ریہرسل پروگرام
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 10:53 AM IST

سیمسیمسنگ انڈیا الیکٹرانکس پرائیوٹ لمیٹڈ نوئیڈا کے ذریعہ ضلع گوتم بودھ نگر کے لئے تیار شدہ آف سائٹ ایمرجنسی پلان کے اجلاس میں مقررین نے خطاب کیا۔
مذکورہ مشق کے دوران فیکٹری کے گیٹ نمبر نمبر 2کے قریب بولٹ ذخیرہ شدہ سلائوپینٹین کیمیکل کے اخراج کے سبب حادثہ پیش آیا۔
مذکورہ واقعے کی سیکیورٹی گارڈ کے ذریعہ فیکٹری کے کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پرکنٹرول روم کے ذریعہ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کو اطلاع دی گئی۔
جس کے بعد ڈسٹرکٹ فائر ڈیپارٹمنٹ ، فیز 2 ، نوئیڈا کی فائر ٹیم ، گاڑی کے ہمراہ نمودار ہوئی۔
مندرجہ بالا کے ساتھ فیکٹری،ایل جی الیکٹرانکس پرائیویٹ لمیٹڈ ،میسرس ہونڈا کار انڈیا ، میسرس این، ٹی پی سی لمیٹڈ ، گوتم بودھ نگر کی فائر گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ تقریبا 15 منٹ میں فائر فائٹنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔
ریہرسل سے قبل ضلعی ایمرجنسی گروپ کی میٹنگ ضلع مجیسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس ہنگامی ریہرسل میں نوئیڈا کی متعدد انڈسٹری اور ضلعی بحران گروپ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ جن میں او پی بھارتی (ڈپٹی ڈائریکٹر فیکٹری)، ارون کمار سنگھ، سی ای او شامل ہیں۔

Intro:نوئیڈا میں آپ سائٹ ہنگامی ریہرسل پروگرامBody:سائٹ آف ایمرجنسی پلاننگ
ریہرسل

نوئیڈا:

سیمسنگ انڈیا الیکٹرانکس پرائیوٹ لمیٹڈ نوئیڈا ، سیکٹر 61 ، فیز 2 ، B-1 میں ضلع گوتم بودھ نگر کے لئے تیار شدہ آف سائٹ ایمرجنسی پلان( ہنگامی منصوبہ بندی) کی ایک ریہرسل کا انعقاد عمل میں آیا۔ مذکورہ مشق کے دوران فیکٹری کے گیٹ نمبر نمبر _2 کے قریب بولٹ ذخیرہ شدہ سلائوپینٹین کیمیکل کے اخراج کے سبب حادثہ پیش آیا۔ مذکورہ واقعے کی سیکیورٹی گارڈ کے ذریعہ فیکٹری کے کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پرکنٹرول روم کے ذریعہ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کو اطلاع دی گئی۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ فائر ڈیپارٹمنٹ ، فیز 2 ، نوئیڈا کی فائر ٹیم ، گاڑی کے ہمراہ نمودار ہوئی۔ مندرجہ بالا کے ساتھ فیکٹری. ایل جی الیکٹرانکس پرائیویٹ لمیٹڈ ،میسرس ہونڈا کار انڈیا ، میسرس این. ٹی پی سی لمیٹڈ ، گوتم بودھ نگر کی فائر گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ تقریبا 15 منٹ میں فائر فائٹنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔
ریہرسل سے قبل ضلعی ایمرجنسی گروپ کی میٹنگ ضلع مجیسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس ہنگامی ریہرسل میں نوئیڈا کی متعدد
انڈسٹری اور ضلعی بحران گروپ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ جن میں او پی. بھارتی (ڈپٹی ڈائریکٹر فیکٹری)
ارون کمار سنگھ (CFO)
ڈاکٹر انیل کمار سنگھ (ریجنل آفیسر آلودگی بورڈ)
آکاش سنگھ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیکٹری)
رام بہادر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیکٹری)
کملیش چندر کنوجیہ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیکٹری)
برجیش کمار سنگھ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیکٹری)
ڈاکٹر نیپال سنگھ (ACMO)

 انڈسٹری ڈسٹرکٹ کرائسس گروپ
ہونڈا کار انڈیا
فیکٹری ایل. جی الیکٹرانکس پرائیویٹ لمیٹڈ
این. ٹی پی سی لمٹیڈ،
سبروس لمیٹڈ،
گریزانو کمپنی،
شیلا فوم
گلوبل آٹوٹیک
وغیرہ شامل ہیں۔Conclusion:Off site emergency planning rehearsal in noida،the fire finishing process was successful completed about 15 minute
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.