ETV Bharat / state

دہلی میں پھرآڈ ۔ ایون کا اعلان

author img

By

Published : Sep 13, 2019, 1:20 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:01 AM IST

دارالحکومت دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک بار پھر آلودگی کو کم کرنے کے لیے نومبر میں آڈ ۔ ایون  نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دہلی میں دوبارہ آڈ ایون نفاذ کا اعلان

وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس دوران کہا کہ ان کی حکومت دارالحکومت دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے رواں برس کے نومبر ماہ میں آڈ ایون نافذ کرے گی۔

رواں برس کے نومبر ماہ کی 4 تا 15 تاریخ تک یہ قانون نافذ رہے گا۔

چار نومبر کو آڈ نمبر والی دارالحکومت دہلی کی سڑکوں پر چلیں گی۔ مثلاً 1،3،5،7،9 وغیرہ

جب کہ ایون نمبر والی گاڑیاں 6 نومبر کو چلیں گی مثلاً 2،4،6،8

یہ سلسلہ مسلسل دس دنوں تک جاری رہےگا۔

اس قانون پر عمل در آمد نہ کرنے والوں پر قانونی کارروائی کی جائے گی اور ان گاڑیاں کو چالان کاٹا جائے گا۔

اس سے قبل بھی آڈ ایون سسٹم نافذ کیا گیا تھا، جس سے دہلی کی آلودگی میں کمی واقع ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.