وزیر اعظم مودی کی سرکاری ویب سائٹ نے ٹویٹ کیا کہ 'سی اے اے مظلوم مہاجرین کو شہریت دینے کے بارے میں ہے نہ کہ کسی کی شہریت لینے کے بارے میں۔'
وزیراعظم مودی نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں روحانی پیشوا سدگرو جاگی واسودیو کو دکھایا گیا جس میں انہوں نے سی اے اے سے متعلقہ پہلوؤں کی دلچسپ وضاحت کی اور مفاد پرست گروہوں کی غلط معلومات کو کالعدم قرار دیا ہے۔'