ETV Bharat / state

اجیت ڈوبھال کی سیکیورٹی میں اضافہ - قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال

جیش محمد سے وابستہ عسکریت پسند ہدایت اللہ ملک کی ویڈیو موصول ہونے کے بعد ایم ایس اے اجیت ڈوبھال کی سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔

NSA Ajit Doval tightened
اجیت ڈوبھال کی سیکیورٹی میں اضافہ
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 12:27 PM IST

ملک کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال کے حفاظتی انتظامات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جیش محمد عسکریت پسند ہدایت اللہ ملک کے قریب ڈوبھال کے دفتر کے قریب کی ویڈیو ملنے کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں الرٹ ہوگئیں ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ عسکریت پسند نے یہ معلومات گذشتہ سال حاصل کی تھیں۔ ملک نے ڈوبھال کے دفتر اور سری نگر کے دیگر علاقوں کی ویڈیوز ریکارڈ کر کے پاکستان میں اپنے ہینڈلرز کو بھیجے تھے۔ یہ اطلاع ملنے کے بعد سیکیورٹی اداروں کو الرٹ کردیا گیا تھا۔ ڈوبھال 2016 میں اوری سرجیکل اسٹرائک اور 2019 کے بالاکوٹ فضائی حملے کے بعد سے پاکستان سے سرگرم عسکریت پسند گروہوں کے نشانے پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.