ETV Bharat / state

شمال۔مشرق کی بین الاقوامی سرحد بند - covid 19

حکومت نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کومؤثر بنانے کے لیے شمال۔مشرق کی بین الاقوامی سرحد کو پوری طرح بند کر دیا ہے۔

North-Eastern international border closed

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:53 PM IST

شمال۔مشرق خطے کی فلاح وبہبود کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعہ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک وسیع جائزاتی میٹنگ میں یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ شمال۔مشرق علاقے کے ریاستوں میں لاک ڈاؤن مؤثر ڈھنگ سے نافذ کیا جا رہا ہے۔

علاقے کی تقریباً 5500 کلو میٹر طویل بین الاقوامی سرحد بند کر دی گئی ہے۔

شمال۔مشرق ریاستوں کی بین الاقوامی سرحدیں بنگلہ دیش، میانمار، چین، تبت، لاؤس، بھوٹان اور نیپال سے متصل ہے۔

میٹنگ میں وزارت کے سکریٹری، ایڈیشنل سکریٹری، این ای سی میں سکریٹری، شمال-مشرق خطے کی فلاح و بہبود کی وزارت اور این ای سی کے دیگر سینیئر افسران نے حصہ لیا۔

شروعات میں مسٹر سنگھ کو بتایا گیا کہ وزارت کی 100 فیصد کام ای۔ آفس پر ہے جس سے حکومت کے گھر سے کام کرنے کی ہدایات پر عمل درآمد ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.