ETV Bharat / state

نوئیڈا : مسلسل تیسرے روز کووڈ کسیز میں اضافہ - کووڈ-19

گوتم بدھ نگر ضلع میں کورونا کے متاثرہ کیسز کی کل تعداد 9000 تھی جو اب 9126 تک جا پہنچی ہے۔

corona
corona
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 6:11 PM IST

ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اعداد و شمار میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

گوتم بدھ نگر ضلع میں کورونا کے متاثرہ کیسز کی کل تعداد 9000 تھی جو اب 9126 تک جا پہنچی ہے۔

آج ضلع میں 236 نئے کورونا کیسز پائے گئے ہیں۔ تاہم 141 مریضوں کی صحت یابی کی اطلاعات ہیں۔ اب تک کل 7480 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

فی الحال مثبت مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے کورونا میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ موجودہ وقت میں ضلع میں 1599 ایکٹیو کیسز ہیں۔

دہلی میں کچھ روز قبل کیسز کی تعداد میں بھاری گراوٹ درج کی گئی تھی لیکن ایک بار پھر کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
ملک میں کورونا اموات کی شرح 1.70 فیصد

دہلی میں کووڈ-19 سے اب تک ایک لاکھ 91 ہزار 449 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 567 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ملک میں کووڈ-19 کیسز 42 لاکھ 80 ہزار 422 سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ 72 ہزار 775 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.