ETV Bharat / state

نوئیڈا ہاٹ سپاٹ زون کا نیا مرکز - گوتم بودھ نگر میں کوروناوائرس کے انفیکشن

گوتم بودھ نگر میں کوروناوائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے واقعات نے حکومت کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

نوئیڈا ہاٹ سپاٹ زون کا نیا مرکز
نوئیڈا ہاٹ سپاٹ زون کا نیا مرکز
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:16 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے منسلک ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کو یوپی کا کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کا نیا مرکز بنارہے ہیں۔

ریاستی حکومت کو بھی اس بات کی فکر ہے کہ یہاں سے کورونا انفیکشن سے کیسے نجات دلائی جائے

پورے ضلع کے بارے میں بات کریں تو اب تک کوروناوائرس کے 100 مریض کی تصدیق ہوچکی ہے، جبکہ 33 ہاٹ سپاٹ زون کا اعلان کیا گیا ہے اور ان علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

ضلع گوتم بدھ نگر میں کل تین شہر ہیں، نوئیڈا ، گریٹر نوئیڈا اور یمنا اتھارٹی، اور یہ تینوں صنعتی شہر ہیں اور یہ محصول دینے میں بھی دوسرے اضلاع سے آگے ہیں۔

گوتم بودھ نگر میں کوروناوائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے واقعات نے حکومت کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے

ریاستی حکومت کو بھی اس بات کی فکر ہے کہ یہاں سے کورونا انفیکشن سے کیسے نجات دلائی جائے۔

دہلی سے منسلک ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کو یوپی کا کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کا نیا مرکز بنارہے ہیں

واضح رہے کہ تین متاثرہ خواتین میں سے ایک چیری کاؤنٹی گریٹر نوئیڈا کی رہنے والی ہے،جس کی عمر 33 برس ہے۔

دوسری خاتون سیکٹر 55 کی رہائشی ہے، جس کی عمر 61 برس بتائی جارہی ہے اور تیسری 52 برس کی خاتون سیکٹر 34 کی رہنے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.