ETV Bharat / state

'ملازمین کےلیےتنخواہ نہیں، مگر کونسلزکو50 لاکھ کا فنڈ' - دہلی کی خبریں

عام آدمی پارٹی کے رہنما و رکن اسمبلی سوربھ بھردواج نے بی جے پی کے زیر اقتدار شمالی ایم سی ڈی میں پریس کانفرنس کر کے کونسلرز کو 50 لاکھ روپے کا فنڈ دینے کے فیصلے پر اعتراض کیا۔

'ملازمین کےلیےتنخواہ نہیں، مگر کونسلزکو50 لاکھ کا فنڈ'

author img

By

Published : Aug 2, 2021, 11:02 PM IST

دہلی میونسپل کارپوریشن کے اہم انتخابات بھلے ہی آئندہ سال ہونے جا رہے ہوں، لیکن اہم انتخابات کے پیش نظر الزامات اور جوابی الزامات کی سیاست شروع ہو گئی ہے۔

'ملازمین کےلیےتنخواہ نہیں، مگر کونسلزکو50 لاکھ کا فنڈ'

پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے رہنما و رکن اسمبلی سوربھ بھردواج نے بی جے پی کے زیر اقتدار شمالی ایم سی ڈی میں پریس کانفرنس کر کے کونسلرز کو 50 لاکھ روپے کا فنڈ دینے کے فیصلے پر اعتراض کیا۔

عاپ ترجمان سوربھ بھردواج نے کہا کہ نارتھ ایم سی ڈی کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں، لیکن اس کے کونسلروں کو فنڈ دینے کے لیے پیسے ہیں۔اگرچہ بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کارپوریشن مالی بحران کا شکار ہے اور کارپوریشن کے پاس اپنے ملازمین کو تنخواہ اور بقایا دینے کے لیے آمدنی نہیں ہے ، لیکن ان سخت حالات میں بی جے پی اپنے کونسلرز کو 50-50 لاکھ روپے کا فنڈ دینے جا رہی ہے۔ جو کہ بی جے پی رہنماوں کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ ایم سی ڈی میں حکومت کرنے والی بی جے پی اپنی معاشی بحران کا بہانہ بنا کر دہلی حکومت سے ملازمین کی تنخواہیں روک کر اور انہیں ہڑتال پر رکھ کر پیسہ لینا چاہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.