ETV Bharat / state

Petrol Diesel Update پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں - پٹرول ڈیزل اپڈیٹ

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔ petrol and diesel prices in India

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Mar 26, 2023, 11:18 AM IST

نئی دہلی: عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں آئی، دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہیں۔ تیل کی بڑی مارکیٹنگ کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔ بہار میں پیٹرول اور ڈیزل کے آج کے تازہ ترین نرخ تیل کمپنیوں نے جاری کیے ہیں۔ اتوار کو 26 مارچ، 2023 کو، پٹنہ، مظفر پور، مظفر پور، بھاگلپور، بیگوسرائے، گیا، دربھنگہ، پورنیہ، سیوان، موتیہاری اور بیتیہ سمیت دیگر شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

وہیں لندن برینٹ کروڈ تیزی کے ساتھ 72.97 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ نوئیڈا میں پٹرول 97.00 روپے اور ڈیزل 90.14 روپے فی لیٹر، گروگرام میں پٹرول 97.18 روپے اور ڈیزل 90.05 روپے فی لیٹر، چندی گڑھ میں پٹرول 96.20 روپے اور ڈیزل 84.26 روپے فی لیٹر، حیدرآباد میں پٹرول 109.66 روپے اور ڈیزل 97.82 روپے فی لیٹر ہے۔ سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آخری بار 6 اپریل 2022 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اس دن دونوں ایندھن 80-80 پیسے مہنگے ہو گئے تھے۔ اس کے بعد 27 مئی 2022 کو مرکزی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کردی تھی۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 8.69 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.35 روپے کی کمی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Dearness Allowance مرکزی ملازمین کو مودی حکومت کا تحفہ، ڈی اے میں چار فیصد اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.