ETV Bharat / state

نربھیا: ونئے شرما کی رحم درخواست کو صدرجمہوریہ نے کیا مسترد - undefined

نربھیا کے مجرم ونئے شرما کی جانب سے داخل کئی گئی رحم کی درخواست کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے مسترد کردیا۔

Nirbhaya: President Rejects Mercy Plea Of Convict Vinay Sharma
نربھیا: ونئے شرما کی رحم درخواست کو صدرجمہوریہ نے کیا مسترد
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST

ونئے شرما، پون گپتا، مکیش سنگھ اور اکشے سنگھ (چارو ملزمین) جنہیں 2012 میں پیرامیڈیکل کی 23 سالہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور اس کے بہیمانہ قتل کے مجرمین قرار دیا گیا تھا، آج صبح 6 بجے پھانسی دی جانے والی تھی لیکن کل شام دہلی کی پٹیالہ ہاوس عدالت نے ونئے شرما کی جانب سے داخل کی گئی رحم کی درخواست کا نوٹ لیتے ہوئے آخری لمحات میں پھانسی پر روک لگادی۔

دہلی عدالت کی جانب سے چاروں ملزمین کو پھانسی دینے پر اگلے احکام تک روک لگادی گئی۔

قبل ازیں 22 جنوری کو پھانسی دینے کے احکامات صادر کئے گئے تھے لیکن مکیش سنگھ کی رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔

آج صدر جمہوریہ کی جانب سے رحم کی درخواست مسترد ہونے کے بعد امید کی جارہی ہے کہ 15 فروری کو ان چاروں ملزمین کو پھانسی دی جاسکتی ہے کیونکہ قواعد کے مطابق رحم کی درخواست مسترد ہونے کے 14 دن بعد ہی پھانسی کی سزا دی جاسکتی ہے۔

Intro:Body:

dfgdfgdfg

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.