ETV Bharat / state

نیرومودی کی برطانوی عدالت میں پیشی آج - نیرو مودیکی ریمانڈ پر ہوگی سنوائی

پنجاب نیشنل بینک بدعنوانی معاملہ میں فرار چل رہے نیرو مودی کی آج لندن کی عدالت میں پیشی ہوگی جہاں اس کی ریمانڈ پر سنوائی کی جائے گی۔

نیرو مودی کی آج برطانیہ کی عدالت میں پیشی
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 12:56 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:39 AM IST

2 بلین ڈالر کے پنجاب نیشنل بینک بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیس میں ملک سے فرار چل رہے نیرو مودی کی آج لندن کی کورٹ میں پیشی ہوگی۔

برطانیہ کی عدالت میں جمعرات کو لندن جیل میں قید نیرو مودی کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیشی ہوگی۔

اڑتالیس سالہ نیرو مودی, جو ویسٹ منسٹرمجسٹریٹ کورٹ میں بھارت کی حوالگی کے خلاف لڑائی لڑرہے ہیں، ان کے مقدمے کی تاریخ طے کی گئی ہے جو آئندہ سال مئی میں ہونے کی امید ہے۔ اس سے قبل برطانیہ کی عدالت کے جج نے 22 اگست کو سماعت میں کہا تھا کہ اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہے, مجھے خوف ہے۔ انہوں نے عدالت کے کلرک کو مئی میں شروع ہونے والے پانچ روزہ حوالگی ٹیسٹ کے لیے تاریخ طے کرنے کی ہدایت دی تھی۔۔

حوالگی ٹیسٹ 11مئی 2020 سے شروع ہوگا۔ اس سے قبل اس معاملے میں سماعت ہونے کا امکان ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.