ETV Bharat / state

NIA Declares Cash Reward on 4 PFI Members پی ایف آئی سے وابستہ چار کارکنان پر انعام کا اعلان

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 6:44 AM IST

Updated : Nov 3, 2022, 9:11 AM IST

ایجنسی کے افسران کا کہنا ہے کہ مفرور ملزمین کافی عرصے سے روپورش ہیں۔ ہم نے مختلف مقامات چھاپے مارے ہیں، لیکن وہ ہمیں چکمہ دینے میں کامیاب رہے۔ این آئی اے نے کہا کہ اطلاع دینے والے کی شناخت اور ذاتی معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا۔ NIA announces cash reward for info on absconding PFI members

انعام کا اعلان
انعام کا اعلان

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے چار مفرور ارکان پر انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ اے این آئی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مفرور ملزمین کی اطلاع دینے والوں کو انعامات دینے کے ساتھ ان کے نام کو خفیہ رکھا جائے گا۔ NIA announces cash reward for info on absconding PFI members

ان چاروں پر بی جے پی یووا مورچہ کے کارکن پروین نیتارو کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ این آئی اے نے محمد مصطفی عرف مصطفی پیزارو اور ایم ایچ کو گرفتار کیا ہے۔ طفیل پر 5 لاکھ روپے، فاروق اور ابوبکر صدیقی عرف پینٹر صدیقی پر 2، 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ این آئی اے ذرائع نے بتایا کہ کیس کے سبھی ملزم مفرور ہیں۔

ایجنسی کے افسران کا کہنا ہے کہ مفرور ملزمین کافی عرصے سے روپورش ہیں۔ ہم نے مختلف مقامات چھاپے مارے ہیں، لیکن وہ ہمیں چکمہ دینے میں کامیاب رہے۔ این آئی اے نے کہا کہ اطلاع دینے والے کی شناخت اور ذاتی معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:Fourteen PFI members Approach Delhi High Court پی ایف آئی کے 14 کارکنان دہلی ہائی کورٹ سے رجوع

Last Updated : Nov 3, 2022, 9:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.