ETV Bharat / state

كورونا وائرس: مرکز ذہنی معذورین کےلیے مناسب انتظامات کرے - ذہنی معذورین

قومی انسانی حقوق کمیشن نے مرکزی حکومت سے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران سڑکوں پر بھٹکنے والے ذہنی طور پر معذورافراد کے لیے مناسب انتظامات کرنے کو کہا ہے۔

NHRC asks govt. about measures for mentally ill
كورونا وائرس: مرکز حکومت ذہنی معذورین کےلیے مناسب انتظامات کرے
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 12:47 PM IST

قومی اقلیتی کمیشن نے ذہنی طور پر معذور لوگوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں دائر شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے یہ بات کہی۔

اس نے وزارت داخلہ سے ان لوگوں کے لیے کئے گئے انتظامات اور انہیں کورونا کے انفیکشن سے بچانے کے لیے کئے گئے اقدامات کی معلومات دو ہفتوں کے اندر دینے کو کہا ہے۔

کمیشن نے وزارت سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بھی ان لوگوں کے کورونا وائرس سے تحفظ اور ان کے لیے مناسب انتظامات کرنے کی ہدایت دیں۔ اس نے کہا ہے کہ مرکز اور تمام ریاستی حکومتیں کورونا وائر س کی وبا سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں قدم اٹھا رہی ہیں لیکن ذہنی طور پر معذور لوگوں کے لئے خصوصی اقدامات اور قدم اٹھائے جانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.