ETV Bharat / state

نیوزی لینڈ آتش فشاں: چھ لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 22 - نیوزی لینڈ کی فوجی ٹیم

نیوزی لینڈ کی فوجی ٹیم نے سیاحوں میں مقبول وہائٹ ​​جزیرے پر حال ہی میں ہوئے آتش فشاں کے دھماکے میں مارے گئے مزید 6 لوگوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

نیوزی لینڈ آتش فشاں: چھ لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 22

author img

By

Published : Dec 13, 2019, 3:23 PM IST

اس کے ساتھ ہی، اس قدرتی حادثے میں مارے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔

فوجی ٹیم نے حیرت انگیز جرات کا مظاہر کرتے ہوئے تلاش جاری رکھی اور لاپتہ آٹھ افراد میں سے چھ کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

آسٹریلیا کے وزیر خارجہ مورس پيانے نے کہا کہ برآمد شدہ سبھی چھ لاشیں ان کے ملک کے سیاحوں کی ہو سکتی ہیں کیوں کہ آسٹریلیائی سیاح پیر کو حادثے کے وقت جزیرے پرگھومنے گئے تھے۔
نیوزی لینڈ کے پولیس کمشنر مائی بش نے کہاکہ ’’قدرتی آفت کے دوران جزائر سے لاپتہ آخری شخص کے بارے میں کچھ بھی پتہ لگنے تک ہماری تلاش مہم جاری رہے گی۔

نیوزی لینڈ کے پولیس ڈپٹی کمشنر جان ٹمس نے کہا کہ لاشوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بری فوج کےایچ ایم این زید ایس ویلنگٹن جہاز پر لایا گیا ہے اور آکلینڈ بھیجے جانے سے پہلے انہیں سطح زمین پر لایا جائے گا۔

دوسرے پولیس ڈپٹی کمشنر مائیک کلیمنٹ نے بتایا کہ نیوزی لینڈ ڈیفنس فورس نے خود کی حفاظت کے آلات سے لیس ہوکر جمعہ کی صبح تلاشی مہم شروع کی۔

سائنس داں انہیں لمحہ لمحہ کی صورتحال سے واقف کرا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مشن شروع کرنے سے پہلے ڈرون کی مدد سے چھ لاشیں دیکھی گئی تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.