ETV Bharat / state

'شاہین باغ مظاہرہ کو بدنام کرنے کی سازش' - بی جے پی کے ذریعہ دہلی کے شاہین باغ کے مظاہرین کی کردار کشی

بی جے پی کے ذریعہ دہلی کے شاہین باغ کے مظاہرین کی کردار کشی اور انہیں بکاو کہنے کی شرمناک حرکت سے خواتین بہت نالاں ہیں۔

'شاہین باغ مظاہرہ کو بدنام کرنے کی سازش'

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 5:33 PM IST

مظاہرہ کررہی خاتون درخشاں کا کہنا ہے کہ 'بریانی کے نام پر مظاہرہ کرنے کون آتا ہے ؟ جو لوگ بدنام کر رہے ہیں انہیں بریانی کھانا ہے تو یہاں آجاو'۔

'شاہین باغ مظاہرہ کو بدنام کرنے کی سازش'

درخشاں نے مزید کہا کہ 'یہ صرف ہمارے مظاہرہ کو خراب کرنے کی ایک سازش ہے تاکہ ہم یہاں سے اٹھ جائیں جو کہ ہونے والا نہیں'۔

ایک دوسری خاتون نشاط نے کہا کہ 'بدنام کرنے سے ہمارا حوصلہ پست نہیں ہوگا'۔

مظاہرہ کررہی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ اندر سے کافی ٹوٹ چکی ہیں لیکن وہ لڑرہی ہیں انھیں مالی تنگی کا بھی سامنا ہے اور وہ گھریلو ذمہ داریوں کو ادا کرکے اس مظاہرے میں شامل ہوتی ہیں۔

Intro:"شاہین باغ مظاہرہ کو بدنام کرنے کی سازش"

بی جے پی کے ذریعہ شاہین باغ کے مظاہرین کی کردار کشی اور انہیں بکاو کہنے کی شرمناک حرکت سے خواتین بہت نالاں ہیں۔
درخشاں کا کہنا ہے کہ بریانی کے نام پر مظاہرہ کرنے کون آتا ہے ؟ جو لوگ بدنام کر رہے ہیں انہیں بریانی کھانا ہے تو یہاں آجاو۔
درخشاں نے مزید کہا کہ یہ صرف ہمارے مظاہرہ کو خراب کرنے کی ایک سازش ہے تاکہ ہم یہاں سے اٹھ جائیں جو کہ ہونے والا نہیں۔

Body:ایک دوسری خاتون نشاط نے کہا کہ بدنام کرنے سے ہمارا حوالہ پست نہیں ہوگا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.