ETV Bharat / state

مودی کابینہ کی حلف برداری تقریب - آٹھ ہزار مہمانوں کی شرکت

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے عہدہ راز داری کا حلف لیا۔ انہیں صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے حلف دلایا ان کے ساتھ متعدد مرکزی کابینی اور وزیر مملکت نے حلف لیا۔

راشٹرپتی بھون
author img

By

Published : May 30, 2019, 6:47 PM IST

Updated : May 30, 2019, 9:06 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے دوسری مرتبہ راشٹرپتی بھون میں وزیر اعظم کے عہدہ کا حلف لیا۔ ان کے ساتھ متعدد کابینی وزیراور وزیر مملکت نے حلف لیا۔ جن لوگوں نے حلف لیا وہ درج ذیل ہیں۔

امت شاہ نے کابینی وزیر کا حلف لیا

راج ناتھ سنگھ نے کابینی وزیر کا حلف لیا

رام ولاس پاسوان نے کابینی وزیر کا حلف لیا

نتن گڈکری نے وزیر مملکت کا حلف لیا

نرملا ستا رامن نے کابینی وزیر کا حلف لیا

ارجن منڈا نے کابینی وزیر کا حلف لیا
اسمرتی ایران نے کابینی وزیر کا حلف لیا

ہرش وردھن نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔
سابق وزیر خارجہ سکریٹری نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

رمیش پوکھریال نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

پرکاش جاوڈیکر نے کابینی وزیر کا حلف لیا وہ گزشتہ سرکار میں بھی مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل تھے۔
جاویڈکر مہاراشٹر سے آتے ہیں اور وہاں کچھ ہی مہینوں کے بعد اتنخابات ہونے ہیں۔

پیوش گوئل نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔ وہ راجیہ سبھا رکن ہیں وہ گذشتہ سرکار میں بھی وزیر ریلوے تھے۔

دھرمیندر پردھان نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

مختار عباس نقوی نے بھی کابینی وزیر کا حلف لیا۔

پرہلاد نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

ڈاکٹر مہندر پرتاپ نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

اروند گنپت ساونت نے کابینی وزیر کا حلف لیا

گری راج سنگھ نے کابینی وزیر کا حلف لیا، گری راج نے بہار کے بیگوسرائے پارلیمانی حلقہ سے جیت حاصل کی ہے۔

گجیندر سنگھ شیخاوت نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

سنتوش کمار گنگوار نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

راؤ اندر جیت نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

نریندر سنگھ تومر نے کابینی وزیر کا حلف لیا

روی شنکر پرساد نے کابینی وزیر کا حلف لیا۔

تھاور چند گہلوت نے کابینی وزیر کا حلف لیا

شری پد یسو نائک نے کابینی وزیر کا حلف لیا

سدانند گوڑا نے کابینی وزیر کا حلف لیا

جتیندر سنگھ نے حلف لیا۔

کرن رجیجو نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

پرہلاد سنگھ پٹیل نے وزیر مملکت کا حلف لیا انہوں نے کانگریس کے پرتاپ سنگھ کو شکست دی۔

راج کمار سنگھ نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔ہردیپ سنگھ نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

منسوخ مانڈویا نے وزیر مملکت کے عہدہ کا حلف لیا۔

پھگن سنگھ کلستے نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

اشونی کمار چوبے نے وزیر مملکت کے عہدہ کا حلف لیا

ارجن رام میگھوال نے وزیر مملکت کا حلف لیا

وی کے سنگھ نے وزیر مملکت کا حلف لیا

دادا صاحب دانوے نے وزیر مملکت کا حلف لیا

گنگا کرم کشن ریڈی نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔ انہوں نے ٹی آر ایس امیدوار کو شکست دی۔

پرشوتم بھائی روپالا نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

رام داس اٹھاولے نے وزیر مملکت کا حلف لیا وہ راجیہ سبھا کے رکن ہیں اور آر پی آئی کے سربراہ ہیں۔

سادھوی نرنجن جیوتی نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

بابل سپریو نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔ انہوں نے ٹی ایم سی کے من من سنگھ کو ہرایا۔ انہوں نے انگریزی میں حلف لیا

سنجیو کمار بالیان نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔ انہوں نے مظفر نگر سے آر ایل ڈی کے صدر اجیت سنگھ کو 6526 ووٹوں سے شکست دی ۔

دھوتے سنجےوزیر مملکت کا حلف لیا۔

انوراگ سنگھ ٹھاکر نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

آنگادی سریش نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

نتیانند رائے نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

رتن لال کٹاریہ نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

وی مرلی دھرن نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

شریمتی رینوکا سنگھ سروتا نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔

سوم پرکاش نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔ انہوں نے انگریزی زبان میں حلف لیا۔

رامیشور تیلی نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔وہ ڈبرو گڑھ آسام کے رہنے والے ہیں۔

پرتاپ چندر سارنگی نے وزیر مملکت کا حلف لیا

کیلاش چودھری نے وزیر مملکت کا حلف لیا۔ انہوں نے باڑمیر سے جیت درج کی ۔

دیبو شری چودھری نے وزیر مملکت کا حلف لیا انہوں نے ٹی ایم سی امیدوار کو 60 ہزار ووٹوں سے ہرایا وہ مغربی بنگال کی رائے گنج سے کامیاب ہوئی ہیں۔

ان کے ساتھ رام ناتھ کوند کی اجازت سے حلف برداری کی تقریب ختم ہوئی۔

حلف برداری تقریب میں آٹھ ہزار سے زائد مہمان پہنچے ہیں۔ تقریب اپوزیشن رہنماؤں میں راہل گاندھی ،سونیا گاندھی، منموہن سنگھ، غلام نبی آزاد کے ساتھ کئی ریاستوں کے وزرائے اعلی سمیت متعدد رہنما موجود ہیں۔

واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے زبردست جیت درج کی ہے اور 542 پارلیمانی نشستوں میں سے 303 سیٹیں جیتنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔

بتایا جاتا ہے کہ اس الیکشن میں وزیر اعظم نریندر مودی کرشمائی رول ادا کیا ہے جس کی وجہ سے بی جے پی کو اتنی بڑی جیت درج کی گئی ہے۔

وہیں حلف برداری تقریب میں پاکستان کےو زیر اعظم عمران خان کو نہیں بلائے جانے پر پاکستانی میڈیا نے زبردست نکتہ چینی کی ہے۔

وہیں تقریب سے قبل بی جے پی کی اتحادی جماعت جے ڈی یو میں سے صرف ایک وزیر بنائے جانے سے ناراض ہوگئی ہے اور کسی بھی وزیر کے عہدہ لینے سے انکار کردیا ہے تاہم این ڈی اے کا حصہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

mufeez

Conclusion:
Last Updated : May 30, 2019, 9:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.