ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 170 طلبا سِول سروسز مین امتحان میں شامل - سیول سروسز مین امتحان میں شامل

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریزڈینشیئل کوچنگ اکیڈمی ’آر سی اے’ میں مستقل کلاسز کے علاوہ ماہرین کے لیکچرز اور خصوصی انٹرویوز کے ذریعہ طلباء کو امتحان کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

جامعہ, آر سی اے کے 170 امیدوار سیول سروسز مین امتحان میں شامل
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 11:30 AM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریزڈنشیئل کوچنگ اکیڈمی ’آر سی اے’ میں مستقل کلاسز کے علاوہ امتحانات کی تیاریوں، ماہرین کے لیکچرز، خصوصی انٹرویوز کے ذریعہ طلباء کو سب سے بڑے مسابقتی امتحانات کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں چلنے والے ریزیڈنشیل کوچنگ اکادمی ’آر سی اے’ سے اس بار کل 170 امیدواروں نے سال 2019 کے یو پی ایس سی امتحان میں شامل ہوئے۔

بتادیں کہ 170 میں سے 104 امیدواروں نے اکتوبر 2018 میں آر سی اے میں کوچنگ کے لیے داخلہ لیے تھے۔ اس کے علاوہ دیگر امیدواروں نے جولائی 2019 میں سول سروسز کی مین امتحان کی کوچنگ کے لیے رجسٹریشن کرایا تھا۔

جامعہ, آر سی اے کے 170 امیدوار سیول سروسز مین امتحان میں شامل

گزشتہ برسوں میں بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ ریزیڈنشیل کوچنگ سے کئی امیدوار یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔

ان کے علاوہ اکیڈمی ایس سی ، ایس ٹی ، خاتون امیدوار اور اقلیتی طبقہ کے طلبہ کی بھی مینس اور پرسنالٹی ٹیسٹ کیلئے تیاری کرانے کی کوشش میں لگی ہے۔ ان طلبہ کے لیے سی سی سی پی ایٹ دی ریٹ جے ایم آئی ڈاٹ اے سی ڈاٹ آئی ان پر مفت کوچنگ کیلئے درخواست جمع کرنے کی سہولت محیا کرانے کی کوشش کی گئی۔ اس سلسلہ میں زیادہ معلومات جامعیہ کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

غور طلب ہے کہ کچھ طلبہ آر سی اے جامعیہ ملیہ سے ساری کوچنگ لینے کے بعد کچھ غیر سرکاری اداروں کی اکیڈمیوں اور پرائیویٹ کوچنگ سینٹروں میں صرف ماک انٹرویو ( 30-40 منٹ ) کی پریکٹس کیلئے جاتے ہیں ۔ ایسے میں ان میں کچھ اکیڈمی یہ دعوی کرنے لگتی ہیں کہ کامیاب طلبہ نے ان کے یہاں سے کوچنگ حاصل کی تھی ۔

Intro:नई दिल्ली ।

जामिया मिल्लिया इस्लामिया में चलने वाले रेजिडेंशियल कोचिंग अकादमी (आरसीए) से इस बार कुल 170 उम्मीदवारों ने वर्ष 2019 के केंद्रीय लोक आयोग द्वारा आयोजित मुख्य परीक्षा दी. बता दें कि 170 में से 104 उम्मीदवारों ने अक्टूबर 2018 में आरसीए में कोचिंग के लिए एडमिशन लिया था. इसके अलावा अन्य उम्मीदवारों ने जुलाई 2019 में सिविल सर्विस की मुख्य परीक्षा की कोचिंग के लिए पंजीकरण कराया था.

Body:परीक्षा में सफल होने वाले उम्मीदवारों को यूपीएससी की तर्ज पर मॉक इंटरव्यू के जरिए साक्षात्कार के लिए तैयार किया जाएगा. बता दें कि जामिया मिलिया इस्लामिया (आरसीए) में रेगुलर क्लास के अलावा परीक्षा, विशेषज्ञों के लेक्चर, मॉक इंटरव्यू के जरिए छात्रों को परीक्षा के लिए तैयार किया जाता है. वहीं छात्रों को हॉस्टल के साथ साथ 24 घंटे पुस्तकालय की सुविधा भी मुहैया कराई जाती है.

Conclusion:बता दें कि वर्ष 2010 में आरसीए की स्थापना हुई थी. तब से लेकर अब तक लगभग 200 छात्र लोक सेवा यानी आईएएस, आईएफएस, आईपीएस, आईएफओएस, आईआरएस आईआरटीएस बन चुके हैं. इसके अलावा करीब ढाई सौ छात्र एसडीएम और डीएसपी के तौर पर प्रोविंशियल सिविल सर्विस, आरबीआई ग्रेड बी, आईबी, बैंक पीओ आदि के लिए चुने जा चुके हैं.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.