ETV Bharat / state

Better Jamia Millia Ranking عالمی یونیورسٹیز کی درجہ بندی میں جامعہ کا بہتر مقام - Better Jamia Millia Ranking

تازہ رینکنگ کے مطابق عالمی سطح پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے گزشتہ سال کی اپنی 601 سے آٹھ سو تک کی پرانی رینکنگ کے مقابلے اس سال 501 سے 601 کی رینکنگ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ Improved Ranking of Jamia Millia Islamia

Better Jamia Millia Ranking
Better Jamia Millia Ranking
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 1:48 PM IST

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو لندن ٹائمس ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگس۔ 2023 میں رینکنگ میں شامل کیا ہے۔ ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق عالمی سطح پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے گزشتہ سال کی اپنی 601 سے آٹھ سو تک کی پرانی رینکنگ کے مقابلے اس سال 501 سے 601 کی رینکنگ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹی ایچ ای رینکنگ میں ہندوستان کے سرکردہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ پچھلے سال کی ساتویں پوزیشن کے مقابلے اس سال چھٹے مقام پر ہے۔ یاد رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ناک کی جانب سے اے پلس پلس یافتہ یونیورسٹی ہے۔ Improved Ranking of Jamia in World University Rankings

یہ بھی پڑھیں:

لندن ٹائمس ہائر ایجوکیشن رینکنگس میں بہتری پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ”جامعہ ملیہ اسلامیہ کا بہتر رینکنگ کا یہ مظاہرہ بین الاقوامی سطح پر اس کی بڑھتی موجودگی اور آؤٹ ریچ کو بتاتا ہے۔ اس کے علاوہ اعلیٰ تحقیقی تصانیف و مقالات اور تدریس پر توجہ کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ برسوں میں جامعہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کرے گی اور بہتر رینک حاصل کرے گی۔“
شیخ الجامعہ نے اس شاندار کامیابی کے لیے یونیورسٹی کے رفقائے کار اور اسٹاف کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ برسوں میں جامعہ کی رینکنگ مزید بہتر ہو اس کے لیے لگاتار سعی کرنے کی نصیحت بھی کی۔ ٹی ایچ ای ویب سائٹ کے مطابق ابھی تک کی سب سے طویل اور متنوع یونیورسٹی رینکنگس تیار کرنے کے لیے ایک سو چار ملکوں اور خطوں کے کُل سترہ سو ننانوے اداروں کا جائزہ لیا گیا تھا۔ مظاہرے اور کارکردگی کو باریکی سے تیار کردہ تیرہ اشاریوں سے اداروں کے مظاہروں کو چار میدانوں میں جانچا گیا تھا یعنی تدریس، تحقیق، علوم کی منتقلی اور بین الاقوامی نقطۂ نظر سال رواں کے جولائی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو وزارت تعلیم، حکومت ہند کی جانب سے جاری کردہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک ( این آئی آر ایف) دو ہزار بائیس میں ملک کی سرکردہ یونیورسٹیوں میں تیسرا مقام حاصل ہوا تھا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے گزشتہ سال کے این آئی آر ایف کی چھٹی رینکنگ سے اس سال اپنی رینکنگ کافی بہتر کی ہے۔ سال رواں کے ماہ ستمبر میں لندن کی قیو ایس یونیورسٹی رینکنگس ایجنسی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ایک سو چھیالیسواں مقام حاصل ہوا تھا جو اس کی گزشتہ رینکنگ دو سو تین سے مقابلے میں کافی اچھی ہے۔ قیو ایس ایشا یونیورسٹی رینکنگس دو ہزار بائیس اب تک کی سب سے بڑی ہے جس میں ایشیا کی سرکردہ یونیورسٹیوں میں چھ سو ستیاسی یونیورسٹیاں شامل تھیں۔ اس سال ماہ ستمبر میں کلاریویٹ انالیٹکس، ماسکو کے جاری کردہ آر یو آر ورلڈ یونیورسٹی رینکنگس دو ہزار بائیس میں دنیا کی پانچ سو سرکردہ یونیورسٹیوں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ بھی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.