ETV Bharat / state

دہلی: کورونا متاثرین کی تعداد 13 ہزار تک پہنچی - corona death delhi

ملک کے دارالحکومت دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 13 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ محض 24 گھنٹوں میں 591 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں اب تک دہلی میں کورونا کی وجہ سے 231 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

دہلی :کورونا متاثرین کی تعداد 13 ہزار تک پہنچی

author img

By

Published : May 23, 2020, 6:39 PM IST

دہلی میں مسلسل کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 591 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد دہلی میں 12 ہزار 910 ہو چکی ہے حالانکہ گزشتہ 4 دنوں سے جس طرح ہر دن متاثرین کی تعداد ریکارڈ توڑ رہی ہے تھی۔ اس میں کچھ کمی دیکھنے کو ملی ہے اور 22 مئی کے 660 معاملوں کے مقابلے 23 مئی کو 591 معاملے سامنے آئے ہیں۔

اب تک کورونا سے 231 لوگوں کی موت

دہلی :کورونا متاثرین کی تعداد 13 ہزار تک پہنچی
دہلی :کورونا متاثرین کی تعداد 13 ہزار تک پہنچی

دہلی میں ایک طرف جہاں کورونا نے کہرام مچایا ہوا ہے، وہیں وسری طرف کورونا کی وجہ سے اموات کی شرح بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، دہلی میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کے 23 واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ تاہم ، یہ وہ موت کے واقعات نہیں ہیں جو پچھلے روز پیش آئے تھے۔یہ وہ معاملے ہیں جن میں موت پہلے ہوئی تھی لیکن ڈیتھ آڈیٹ کمیٹی کو گزشتہ روز اسپتالوں نے ڈیتھ سمری دی تھی۔موات کے معاملات میں اس اضافے کے ساتھ دہلی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 231 تک جا پہنچی ہے۔

اب تک 6267 لوگ صحتیاب ہوئے

کورونا انفیکشن کا بڑھتا ہوا دائرہ اور اس کی وجہ سے ہونے والے متواتر موت کے علاوہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کورونا سے صحت یاب بھی ہورہی ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، دہلی میں کورونا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 370 ہے۔ وہیں مجموعی طور پر 6267 مریض کورونا سے ٹھیک ہوئے ہیں۔اب تک صحت یاب ہوئے لوگوں اور اس سے ہوئی موت کی تعداد کو کم کر دیں تو دہل میں فی الحال کورونا کے کل 6412 ایکٹو معاملے ہیں۔ان ایکٹو مریضوں میں سے 184 ابھی آئی سی یو میں ہیں، وہیں 27 وینٹلیٹر پر ہیں۔

ایک دن میں 10 ہزار 622 ٹیسٹ

دہلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، 10،662 نمونہ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ، جبکہ اب تک مجموعی طور پر 1،65،047 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔دہلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹین کے مطابق کورونا سے متعلق معاملوں کے لیے بنائے کنٹرول روم میں سے کیٹس کے کال سینٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 218 اور 10 دیگر ہیلپ لائن نمبروں پر 1088 کال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.