بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کے جمع ہو جانے سے نقل و حمل متاثر ہو جاتا ہے۔ اسے دور کرنے کے لیے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کو ٹھیک طرح سے نالوں کی صفائی کرنے کے ہدایت دیے گیے تھے۔ لیکن محکمہ نے اس کام کو ٹھیک سے انجام نہیں دیا۔
انہوں نے محکمہ کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ پانی کے نکاسی کو لیکر ملنے والی کسی بھی قسم کی شکایت کو دور کرنے کے 30 منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگنا چاہیئے۔
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے سیکریٹریٹ میں میٹنگ کے دوران صاف کہا کہ ہر حال میں 30 منٹ میں پانی کی نکاسی ہو جانی چاہیے۔
انہوں نے اس تعلق سے مزید کہا کہ اگر کوئی اس میں لاپرواہی برتے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس میٹنگ میں دہلی کابینہ کے وزراء کے علاوہ چیف سیکریٹری، پی ڈبلیو ڈی کے پرنسپل سیکریٹری موجود تھے۔
انہوں نے پانی کے نکاسی میں ہو نے والی تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کام سے منسلک تمام محکموں کے سربراہوں سے وضاحتی رپورٹ دینے کو کہا۔
کیجریوال نے افسران کو 30 منٹ کا ٹائم دیا - سخت کارروائی
دہلی میں مانسون کی پہلی بارش کے بعد محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی غفلت پر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ناراضگی ظاہر کی۔
بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کے جمع ہو جانے سے نقل و حمل متاثر ہو جاتا ہے۔ اسے دور کرنے کے لیے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کو ٹھیک طرح سے نالوں کی صفائی کرنے کے ہدایت دیے گیے تھے۔ لیکن محکمہ نے اس کام کو ٹھیک سے انجام نہیں دیا۔
انہوں نے محکمہ کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ پانی کے نکاسی کو لیکر ملنے والی کسی بھی قسم کی شکایت کو دور کرنے کے 30 منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگنا چاہیئے۔
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے سیکریٹریٹ میں میٹنگ کے دوران صاف کہا کہ ہر حال میں 30 منٹ میں پانی کی نکاسی ہو جانی چاہیے۔
انہوں نے اس تعلق سے مزید کہا کہ اگر کوئی اس میں لاپرواہی برتے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس میٹنگ میں دہلی کابینہ کے وزراء کے علاوہ چیف سیکریٹری، پی ڈبلیو ڈی کے پرنسپل سیکریٹری موجود تھے۔
انہوں نے پانی کے نکاسی میں ہو نے والی تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کام سے منسلک تمام محکموں کے سربراہوں سے وضاحتی رپورٹ دینے کو کہا۔
Body:अरविंद केजरीवाल ने दिल्ली सचिवालय में मीटिंग के दौरान साफ कहा कि जलभराव हर हाल में 30 मिनट में दूर करें और अगर कोई अधिकारी कर्मचारी इसमें कोताही बरतता है तो उसके खिलाफ सख्त कार्रवाई की जाएगी.
इस बैठक में दिल्ली सरकार के कैबिनेट मंत्री के अलावा मुख्य सचिव, लोक निर्माण विभाग के प्रिंसिपल सेक्रेट्री, बाढ़ एवं सिंचाई विभाग के सेक्रेटरी व डिविजनल कमिश्नर मौजूद थे. उन्होंने बारिश के दौरान जलभराव दूर करने के लिए किए गए उपायों पर असंतोष जताया और संबंधित सभी विभाग के प्रमुखों को शनिवार को विस्तृत रिपोर्ट देने के निर्देश दिए हैं.
केजरीवाल ने सभी एजेंसियों को आपस में तालमेल बिठाकर जलभराव की समस्या दूर करने को कहा है.
Conclusion:बता दें कि बारिश के दौरान जलभराव को लेकर दिल्ली ट्रैफिक पुलिस ने 277 जगहों को चिन्हित किया है. जिनमें से 157 जगह को क्रिटिकल बताया गया है. इन जगहों पर बारिश का पानी अगर जमा होता है तो ट्रैफिक की विकराल समस्या उत्पन्न हो जाती है और इसे ध्यान में रखते हुए ही लोक निर्माण विभाग को काम करने के निर्देश दिए गए थे.
समाप्त, आशुतोष झा